الیکشن کمیشن ممبران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہو سکتی، ماہر قانون دان نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے پنجاب اور کے پی کے انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو درست قرار دیا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ممبران کے خلاف عدالتی حکم نہ ماننے […]

عمران خان کی رہائشگاہ سے 50کروڑ روپے غائب ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی نے عمران خان کی رہائش گاہ سے پچاس کروڑ روپے غائب ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ “زمان پارک سے گرفتار ملازم نے پولیس کو بتایا ہے کہ دس ایم پی اے کی ٹکٹوں کے عوض کالے دھن […]

ملازمین کیلئے تنخواہوں اور پنشنز سے متعلق بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان ریلوے کو بدترین مالی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ریلوے ملازمین کی تنخواہیں اورپینشنرزکی ادائیگیاں تاخیر کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے پاکستان اس وقت بدترین مالی بحران سے دوچار ہے جولائی تا جنوری 7 ماہ کے […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ن لیگ نے بڑی وکٹیں اڑا لیں

راجن پور (پی این آئی)پی ٹی آئی کو زرور دار جھٹکا راجن پور میں پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گر گئیں اور متعدد ضلعی عہدیدار پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی […]

عمران خان کو قتل کرنے کی مبینہ منصوبہ بندی کے بیان پر آئی جی پنجاب کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے اگر پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے ہی دیا جائے گا۔ آئی جی پولیس پنجاب عثمان انور کا پولیس لائنز میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا عمران […]

بارشوں کا سلسلہ کتنے روز جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک شروع ہوتے ہی پاکستانیوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، بدھ کے روز اسلام آباد، کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بادل برسے، آئندہ چند روز کے دوران بھی بارشیں ہونے کا امکان، موسم ٹھنڈا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے […]

الیکشن کمیشن کے پانچوں ممبران پر آرٹیکل 6 کا کیس بنانے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی ترجمان فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پانچوں ممبران پر آرٹیکل 6 کا کیس بننا چاہیئے، پہلے آرٹیکل چھ پر عملدرآمد نہیں ہوا، اب ان سویلین پر ہوجائے گا،پہلی سویلین حکومت نے آئین توڑنے کا اقدام […]

پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کردی۔تحریک انصاف کے عامر ڈوگر نے اسمبلی میں واپسی کے لیے اسپیکر سے رابطہ کیا۔عامر ڈوگر نے عدالتی فیصلوں کی کاپی کے ساتھ […]

اپنے موبائل سے شناختی کارڈ بنوائیں، بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی۔پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ ‎چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ نئی موبائل ایپ […]

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان اینٹی کرپشن شاہدہ ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے 20 مارچ کو صبح 10 […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کےساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، دیر، مالاکنڈ، مانسہرہ ،ایبٹ آباد […]