عمران خان کو قتل کرنے کی مبینہ منصوبہ بندی کے بیان پر آئی جی پنجاب کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عثمان انور کا کہنا ہے اگر پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے ہی دیا جائے گا۔ آئی جی پولیس پنجاب عثمان انور کا پولیس لائنز میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا عمران […]

بارشوں کا سلسلہ کتنے روز جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک شروع ہوتے ہی پاکستانیوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، بدھ کے روز اسلام آباد، کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں بادل برسے، آئندہ چند روز کے دوران بھی بارشیں ہونے کا امکان، موسم ٹھنڈا ہو جائے گا۔ تفصیلات کے […]

الیکشن کمیشن کے پانچوں ممبران پر آرٹیکل 6 کا کیس بنانے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی ترجمان فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے پانچوں ممبران پر آرٹیکل 6 کا کیس بننا چاہیئے، پہلے آرٹیکل چھ پر عملدرآمد نہیں ہوا، اب ان سویلین پر ہوجائے گا،پہلی سویلین حکومت نے آئین توڑنے کا اقدام […]

پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کردی۔تحریک انصاف کے عامر ڈوگر نے اسمبلی میں واپسی کے لیے اسپیکر سے رابطہ کیا۔عامر ڈوگر نے عدالتی فیصلوں کی کاپی کے ساتھ […]

اپنے موبائل سے شناختی کارڈ بنوائیں، بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی۔پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ ‎چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ نئی موبائل ایپ […]

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان اینٹی کرپشن شاہدہ ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے 20 مارچ کو صبح 10 […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کےساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، دیر، مالاکنڈ، مانسہرہ ،ایبٹ آباد […]

پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کی شامت آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کی شامت آگئی۔۔ وزارت داخلہ نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کو گرفت میں لانے کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاسک فورس میں ایف آئی […]

یا اللہ خیر، ملک پھر شدید زلزلے سے لرز اُٹھا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 4.4 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زیر زمین 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز سرگودھا سے 30 کلومیٹر جنوب مغرب تھا۔ سانگلہ ہل، چونیاں، […]

جنرل باجوہ مجھے سے ناراض کیوں؟ بالآخر حامد میر نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر نے اپنے ایک کالم میں لکھا کہ ایک نہیں بہت سے دوست مجھ سے ناراض ہو چکے ہیں ،ان کی شکایت یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کی گرفتاریوں کی مذمت کیوں کر رہے ہیں جنہوں نے آپ […]

میرے خلاف کارروائی کس کے کہنے پر ہوئی؟ صحافی صدیق جان نے نام بھی بتا دیا

اسلا م آباد(پی این آئی) معروف نوجوان صحافی صدیق جان نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد رہائی پاتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے خلاف تمام کارروائی مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کہنے پر ہوئی۔انہوں نے اردو پوائنٹ کو خصوصی […]

close