ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب ،کتنے کروڑ افراد بے روزگارہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

مکوآنہ (پی این آئی)ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب، ٹیکسٹال سیکٹر سے وابستہ 70 لاکھ افراد بے روز گار ہوگئے، مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا 50 فیصد سے بھی کم پیداواری صلاحیت پر چلنے کا انکشاف۔ تفصیلات […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، شمالی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع اور […]

نگران وزیر عامر میر نے عمران خان کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے عمران خان کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ قتل کی سازش کہانی لگتی ہے، خان صاحب جھوٹی کہانیاں بنانے کے ماہر ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر نے […]

نواز شریف نے تحریک انصاف کیخلاف بھرپور ایکشن کا مطالبہ کر دیا

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ہر معاملے میں دوسروں سے آگے جا رہا ہے چاہے دہشت گردی کا ہی معاملہ کیوں نہ ہو ، ان لوگوں کے خلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیے۔ لندن […]

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے موٹرسائیکلوں اور چھوٹی گاڑیوں کو 100 روپے لیٹر سستا پیٹرول دینا سبسڈی نہیں، قیمتوں کا تعین کرنے والی سکیم اور غریبوں کیلئے ریلیف پروگرام ہے۔ غیر ملکی خبر […]

عمران خان کی ایک اور قریبی شخصیت کو مبینہ طور پر اغواکر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز کی تصاویر انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھیجنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کے نوجوان رہنما اظہر مشوانی […]

ملک نہیں چلتا تو مارشل لا کو دعوت دے دیں، حکومتی اتحادی بھی وزیراعظم شہباز شریف پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی اتحادی جماعت کے رہنما خالد مگسی نے اپنے ایک بیان میں اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک نہیں چلتا تو مارشل لا کو دعوت دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ ساری قوم لٹکی […]

الیکشن کمیشن ممبران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہو سکتی، ماہر قانون دان نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے پنجاب اور کے پی کے انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو درست قرار دیا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن ممبران کے خلاف عدالتی حکم نہ ماننے […]

عمران خان کی رہائشگاہ سے 50کروڑ روپے غائب ہونے کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی نے عمران خان کی رہائش گاہ سے پچاس کروڑ روپے غائب ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ “زمان پارک سے گرفتار ملازم نے پولیس کو بتایا ہے کہ دس ایم پی اے کی ٹکٹوں کے عوض کالے دھن […]

ملازمین کیلئے تنخواہوں اور پنشنز سے متعلق بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان ریلوے کو بدترین مالی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ریلوے ملازمین کی تنخواہیں اورپینشنرزکی ادائیگیاں تاخیر کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے پاکستان اس وقت بدترین مالی بحران سے دوچار ہے جولائی تا جنوری 7 ماہ کے […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، ن لیگ نے بڑی وکٹیں اڑا لیں

راجن پور (پی این آئی)پی ٹی آئی کو زرور دار جھٹکا راجن پور میں پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گر گئیں اور متعدد ضلعی عہدیدار پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق ممبر قومی اسمبلی […]

close