پشاور اور مردان سےچاند دیکھنے کی شہادتیں موصول، رویت ہلال کمیٹی کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

پشاور(پی این آئی) رمضان المبارک کے چاند کی رویت سے متعلق اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، تاہم اعلامیہ معمول سے زیادہ تاخیر کا شکار ہو […]

ملازمین کیلئے 5سال کی تنخواہیں بطور بونس دینے کا اعلان

تائی پے (پی این آئی)تائیوان کی شپنگ کمپنی ایورگرین میرین اپنے 3100 ملازمین کو بڑے پیمانے پر بونس دے رہی ہے جس نے ہر سننے والے کو دنگ کردیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کمپنی ایورگرین کا کہنا ہے کہ یہ بونس […]

شہبازگل کہاں سے الیکشن لڑنے جارہے ہیں؟ فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے پنجاب اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل کا کہنا تھاکہ پی پی 111 اور پی پی 112 میں کاغذات نامزدگی […]

چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 63 گوجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی ک انتخابات کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی 2 حلقوں سے جمع کرائے ہیں […]

پشاور میں چاند نظر آیا یا نہیں؟ مفتی پوپلزئی بھی میدان میں آگئے

پشاور (پی این آئی) مفتی پوپلزئی کا چاند کی شہادتیں موصول ہونے کا دعوٰی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں مفتی پوپلزئی کی زیر صدارت غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اس حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام بھی […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قبرستانوں میں تدفین کے ریٹس کو کم کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قبرستانوں میں تدفین کے ریٹس بڑھانے کا نوٹس لیتے ہوئے فیس 10ہزار روپے سے کم کرکے ساڑھے 3ہزار روپے کر دی۔پنجاب بھر کے قبرستانوں میں تدفین پر اٹھنے والے دیگر اخراجات سرکاری خزانے سے شہر […]

چاند نظر آیا یا نہیں؟ رویت ہلال زونل کمیٹیوں کا اجلاس ختم ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چاند نظر آیا یا نہیں؟ رویت ہلال زونل کمیٹیوں کا اجلاس ختم ہو گیا۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئی ہیں۔ بلوچستان ، سندھ ، لاہور اور اسلام آباد میں رویت ہلال زونل کمیٹیوں کا […]

رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا وقت ختم ہوگیا

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا وقت ختم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم ملک میں چاند نظر آنے کا امکان ختم ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا […]

بنگلہ دیش اور بھارت میں رمضان کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان ہوگیا

شاسلام آباد (پی این آئی) بنگلا دیش اور بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ دہلی شاہی مسجد نے اعلان کیا کہ بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، بھارت میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا۔ اسی طرح […]

7بج کر 55منٹ تک چاند نظر آنے کے امکانات

کراچ(پی این آئی)کراچی میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے ملک بھر میں مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چاند نظر آنے کے […]

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ ایک ہزار 900 روپے ہوگئی ہے ۔ عالمی منڈی […]

close