لاہور (پی این آئی) رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب انتخابات ملتوی کر کے الیکشن کمیشن نے آئین کی توہین کی ہے۔ انہوں […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ کل 23 مارچ بروز جمعرات کو ہو گا۔ پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ خیال رہے کہ سپریم […]
لاہور(پی این آئی) سابق ایم این اے جمشید دستی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا۔ مظفر گڑھ سے سابق ایم این اے جمشید دستی نے چیئرمین پی […]
پشاور(پی این آئی) رمضان المبارک کے چاند کی رویت سے متعلق اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، تاہم اعلامیہ معمول سے زیادہ تاخیر کا شکار ہو […]
تائی پے (پی این آئی)تائیوان کی شپنگ کمپنی ایورگرین میرین اپنے 3100 ملازمین کو بڑے پیمانے پر بونس دے رہی ہے جس نے ہر سننے والے کو دنگ کردیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کمپنی ایورگرین کا کہنا ہے کہ یہ بونس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے پنجاب اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل کا کہنا تھاکہ پی پی 111 اور پی پی 112 میں کاغذات نامزدگی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 63 گوجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی ک انتخابات کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی 2 حلقوں سے جمع کرائے ہیں […]
پشاور (پی این آئی) مفتی پوپلزئی کا چاند کی شہادتیں موصول ہونے کا دعوٰی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں مفتی پوپلزئی کی زیر صدارت غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اس حوالے سے ٹوئٹر پر پیغام بھی […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قبرستانوں میں تدفین کے ریٹس بڑھانے کا نوٹس لیتے ہوئے فیس 10ہزار روپے سے کم کرکے ساڑھے 3ہزار روپے کر دی۔پنجاب بھر کے قبرستانوں میں تدفین پر اٹھنے والے دیگر اخراجات سرکاری خزانے سے شہر […]
اسلام آباد(پی این آئی)چاند نظر آیا یا نہیں؟ رویت ہلال زونل کمیٹیوں کا اجلاس ختم ہو گیا۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئی ہیں۔ بلوچستان ، سندھ ، لاہور اور اسلام آباد میں رویت ہلال زونل کمیٹیوں کا […]