تیل قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال مہنگائی 29 فیصد سے کم ہوکر 21فیصد پر آجائے گی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے اس سال کے آخر تک تیل […]

موجیں ہی موجیں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں دینے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے عید الاضحٰی کی آمد پر سرکاری ملازمین کو جولائی کے بجائے جون میں ہی تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے […]

الیکشن کب ہوں گے؟ آصف زرداری کا دبنگ اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ یہ 2 ماہ میں الیکشن نہیں کرا سکتے، الیکشن تبھی ہوں گے جب میں کراؤں گا، جن کو سیاست نہیں آتی ان کے پاس حل بھی نہیں […]

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور نئی قیمت 1964 ڈالر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی […]

موسلا دھار بارشیں پھر شروع ہوگئیں، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی جبکہ جنوبی پنجاب کے بعض اضلاع میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی، لکشمی چوک میں 3، مغلپورہ […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کی نااہلی سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) رکن پنجاب اسمبلی کیخلاف پارٹی پالیسی سے انحراف پر نااہلی ریفرنس کا فیصلہ جاری کر دیاگیا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چودھری مسعود احمد کیخلاف نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق تفصیلی فیصلے میں […]

بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے کتنے چانسز ہیں؟ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلٰی پنجاب منظور وٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں جانے کے امکانات ہے لیکن ابھی حتمی فیصلہ کرنا ہے،میرے بچوں نے تحریک انصا ف کو چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلٰی پنجاب منظو وٹو نے اے […]

کس وزیر کو استعفیٰ دے دینا چاہئے؟ سپریم کورٹ کے مبینہ آڈیو کیس کیخلاف دائر درخواستوں پر ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس کیخلاف دائر درخواستوں پر دوران سماعت جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو تو استعفیٰ دے دینا چاہئے ۔سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس کیخلاف دائر […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر مشکل حالات آتے رہتے ہیں، اس پر بہت زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکاز نوٹس پر سماعت […]

روپے نے ڈالر کو روند ڈالا، اوپن کرنسی میں ڈالر کتنے روپے سستا ہوگیا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کی کمی ہوئی ہے۔تین روپے کی کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 305 روپے کا ہو گیا۔گذشتہ روز اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر یکدم 8 روپے کے اضافے […]

عمران خان سے ملاقات کب ہوگی؟ تحریک انصاف کا جھنڈا اب میرے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ جیل حکام کے مطابق شاہ محمود قریشی کو عدالتی احکامات پر رہا کیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا […]