ویڈیو بنانے والے لڑکے نےساری باتیں جنرل باجوہ کے سامنے نہیں کیں بلکہ۔۔۔ منصور علی خان کا وائرل ہونیوالی ویڈیو سے متعلق بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی)فرانس میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ نا خوشگوار واقعہ پیش آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گئی ۔         اس حوالے سے معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے بتا یا […]

روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں روٹی کی قیمت کم کردی ہے۔  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ 120 گرام روٹی کی نئی قیمت 18 روپے مقرر کر دی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور […]

تحریک انصاف میں ہوں یا نہیں؟ اسد قیصر نے بھی اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف میں ہی ہیں اور پارٹی چیئرمین سے رابط ے میں ہیں۔ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ آج میرے چار کیسز ہیں۔   […]

سابق آرمی چیف کے ساتھ فرانس میں بدتمیزی کرنیوالے شخص کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے توکو کتنی سزا مل سکتی ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

پیرس(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس میں پیش آنیوالے بدتمیزی کے واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔فرانس میں موجود یوٹیوبر و صحافی کاکہناتھا کہ جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ انسی شہر میں پیش آیا […]

پیٹرول کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ، آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے سپلائی بند کرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ۔۔ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے راستے کی بندش کے باعث گلگت بلتستان ، جموں و کشمیر کو کل سے سپلائی بند کرنے کااعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد سے کہوٹہ جانے […]

صحت کارڈ بند ہوگا یا نہیں؟ خیبرپختونخوا حکومت کابڑا اعلان

پشاور(پی این آئی) صحت کارڈ بند ہوگا یا نہیں؟۔۔۔ نگران وزیر صحت خیبرپختونخوا ریاض انور نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ بند نہیں ہوگا۔ وزیر صحت ریاض انور کاکہناتھا کہ صحت کارڈ کا سالانہ بجٹ28 بلین روپے ہے۔       وفاق اور صوبائی […]

زمان پارک میں تین برقع پوش خواتین کی آمد، واپس جاتے ہوئے برقع اتارا تو اصل میں کون نکلیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک میں 3خواتین ملنے آئیں جنہوں نے پوری طرح منہ پر نقاب لے رکھے تھے لیکن جب وہ باہر نکلیں اور نہر پر پہنچ کر نقاب اتارے تو ان کو فالو […]

مفت آٹا سکیم میں بڑا گھپلا سامنے آگیا، کروڑوں کی کرپشن ہونے کاامکان

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں مفت آٹا سکیم میں بڑے گھپلے سامنے آ گئے، لاکھوں تھیلوں کی جعلی تقسیم اور بوگس رسیدیں بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رحیم یار خان، راجن پور اور لیہ میں لاکھوں تھیلوں کی مبینہ بوگس تقسیم کا معاملہ سامنے […]

مسافر طیارہ گر کر تباہ، افسوسناک خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا مسافرطیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ واضح نہیں کہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں.     امریکی حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹے […]

close