اہم پی ٹی آئی کی گرفتاری غیرقانونی قرار، فوری رہائی کا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی اور اس کے […]

انتہائی افسوسناک خبر، عالم دین کو مسجد کے اندر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) انتہائی افسوسناک خبر، عالم دین کو مسجد کے اندر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔۔ بڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مولانا […]

چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحقیقات، بیٹے اور بہوئوں کیخلاف بھی منی لانڈرنگ کے ثبوت مل گئے، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پرویز الٰہی کے بیٹےاور 2 بہوؤں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔       ایف آئی اے نےاپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے الوداعی تقریر لکھوا لی تھی اور عمران خان کو الیکشن دینے کو تیار تھے لیکن پھر کیا ہوا کہ ساری گیم ہی اُلٹ گئی؟ برطانوی جریدے میں چشم کشا انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کی سیاسی گیمز اور نت نئے بیانیے بنانے اور ان پر کھیلنے کی روش نے انہیں پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں تنہا کر دیا ہے۔       آج بظاہر عمران خان ایک بند گلی میں کھڑے نظر آتے […]

ویڈیو بنانے والے لڑکے نےساری باتیں جنرل باجوہ کے سامنے نہیں کیں بلکہ۔۔۔ منصور علی خان کا وائرل ہونیوالی ویڈیو سے متعلق بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی)فرانس میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ نا خوشگوار واقعہ پیش آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گئی ۔         اس حوالے سے معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے بتا یا […]

روٹی کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں روٹی کی قیمت کم کردی ہے۔  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ 120 گرام روٹی کی نئی قیمت 18 روپے مقرر کر دی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور […]

تحریک انصاف میں ہوں یا نہیں؟ اسد قیصر نے بھی اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف میں ہی ہیں اور پارٹی چیئرمین سے رابط ے میں ہیں۔ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ آج میرے چار کیسز ہیں۔   […]

سابق آرمی چیف کے ساتھ فرانس میں بدتمیزی کرنیوالے شخص کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے توکو کتنی سزا مل سکتی ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

پیرس(پی این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس میں پیش آنیوالے بدتمیزی کے واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔فرانس میں موجود یوٹیوبر و صحافی کاکہناتھا کہ جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ انسی شہر میں پیش آیا […]

پیٹرول کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ، آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے سپلائی بند کرنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ۔۔ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے راستے کی بندش کے باعث گلگت بلتستان ، جموں و کشمیر کو کل سے سپلائی بند کرنے کااعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد سے کہوٹہ جانے […]