کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے دی ۔ بلاول بھٹو نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب جبکہ ڈپٹی میئر کے لیے سلمان مراد کے ناموں کی منظوری دی […]
لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ یہی وقت ہے جب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے، میری لیگل ٹیم بہت مضبوط ہے، سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہوں، سب کو […]
لاہور (پی این آئی ) مقامی عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کی پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے […]
لاہور ( پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ذی الحج کے چاند کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے دوران […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت میں اضافہ کے باوجود بیشتر علاقوں میں بارش کی نوید سنا دی۔ن جی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم میدانی علاقوں […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے حکومت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف چاہے 100 کیس بھی بنا لیں، تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ لاہور کی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال 9 مئی کے واقعات کے بعد پولیس کی جانب سے کی جانیوالی کارروائیوں پر پھٹ پڑے اور اپنے بیان میں افسوسناک انکشاف کر دیا۔ اسلام علیکم!میں کچھ حقائق عوام کے سامنے […]
لاہور (پی این آئی)ایک اور پی ٹی آئی رہنما کا عمران خان کو خداحافظ کہنے کا فیصلہ۔۔ پی ٹی آئی رہنما رضا نصراللہ گھمن بھی پارٹی کو خیر باد کہنے کو تیار ہو گئے۔عمران خان کو خدا حافظ کہنے والوں کی تعداد روز بروز بڑھتی […]
لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رکن نعمان لنگڑیال نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کے پاس نئی پارٹی بنانے یا اپنے گروپ کو کسی جماعت میں ضم کرنے کے دونوں آپشن موجود ہیں۔ جہانگیر ترین کے حتمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وادی نیلم کے علاقہ چانگن میں پاک فوج کا ٹرک بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں گرنے سے چار جوان شہید ہوگئے، فوج کا مال بردار ٹرک بٹراسی سے منڈکرو جا رہا تھا۔ نیلم پولیس کے مطابق […]
پشاور(پی این آئی) پشاور میں 20 کلو والا آٹے کا تھیلا 950 روپے سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب سے خیبرپختونخوا کو آٹے کی سپلائی شروع ہونے کے بعد قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ آٹا ڈیلرز […]