حسن علی نے کس اہم کھلاڑی کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹر حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی سیاہ تھری پیس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا’ کراچی کا سلمان خان‘ ۔حسن علی نے سرفراز احمد کی تصویر پر ان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ہینڈسم لکھا اور میرا کپتان کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

close