علیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی جوائن کرنیوالوں کو حکومتی عہدے چھوڑنے کیلئے ڈیڈلائن دیدی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی کے مرکزی قائدین کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی ہے ۔ آئی پی پی کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے مطابق عبدالعلیم خان کی جانب سے وزیر اعظم […]

پاکستان کی ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 29جون کو منانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا، یکم ذی الحجہ کل بروز منگل اور عیدالضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ذی الحج کا چاند […]

چین نے پاکستان پر ڈالرز کی برسات کر دی، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

کراچی (پی این آئی)چین نے پاکستان پر ڈالرز کی برسات کر دی، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا۔۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو آج چائنہ سے 30 کروڑ ڈالرموصول ہوجائیں گے۔ بینک آف چائنہ کی طرف سے رقم کی منتقلی کے […]

پرویز الٰہی دراصل ق لیگ کا حصہ ہیں، قریبی شخصیت کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی مسلم لیگ ق کا حصہ ہیں۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جیل میں تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ، اس موقع پر […]

نگران حکومت نے پنجاب کا 4ماہ کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی نگران حکومت نے نئے مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا گیا ہے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی […]

چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی برطرفی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) احسان الرحمان مزاری نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی چیئرمین شپ کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے احسان مزاری نے واضح کیا […]

میں ہمیشہ یہ سوچتا ہوں کہ انسان کتنا گر سکتا ہے، علیم خان کے الزامات پر عمران خان کاشدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں بشریٰ بی بی اور علیم خان کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔عمران خان مختلف مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے […]

مئیر کراچی بنتے ہی مرتضیٰ وہاب کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) مرتضٰی وہاب کا میئر کراچی کی حیثیت سے تقرری کا نوٹیفیکشن عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مرتضٰی وہاب کے میئر کراچی کی حیثیت سے نوٹیفیکشن سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی […]

جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کا رویہ کیسا تھا؟ اسد عمر کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور اسد عمر کا 9 مئی کے بعد پہلی بار آمنا سامنا ہوا۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان کی عدالت میں اسد عمر نے عمران خان سے ہاتھ ملا کر سلام کیا۔ میڈیا […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پیپلزپارٹی برس پڑی

اسلا م آباد( پی این آئی) اتحادی حکومت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان دراڑیں گہری ہونے لگیں۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ آئیڈیل ورکنگ ریلیشن شپ نہیں رہے۔ن […]

چوہدری شجاعت حسین کی چوہدری پرویزالٰہی سے ملاقات، بڑی پیشکش کردی

لاہور (پی این آئی) چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد پرویز الہیٰ کی ق لیگ میں واپسی کی خبریں گردش کرنے لگیں تاہم چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے اس کی تردید کر دی۔صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے صدر پی […]