عدالت کا شہریار آفریدی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی) نو مئی کے واقعات کے بعد تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی، عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز […]

ٹائی ٹینک کے ملبے کو دیکھنے جانے والی آبدوز لاپتہ ، پاکستانی بزنس مین اور ان کے بیٹے بھی سوار

لندن /ٹورنٹو (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں غرقاب ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیاحت کیلئے جانے والی آبدوز میں 2 پاکستانی بھی شامل تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بحراوقیانوس میں 111 سال قبل غرق ہونے والے جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لئے […]

جلاؤ گھیراؤ کیس،ضمانت مسترد ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر عدالت سے فرار ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی )9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت مسترد ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایچ ایٹ کچہری سے فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں تحریک انصاف […]

چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

لاہور (پی این آئی)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے 10 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور […]

پی سی بی چیئرمین شپ کیلئے 2 اہم نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کیلئے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کو نامزد کر دیا گیا۔وزیرِ اعظم نے پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے نئے ممبران کی منظوری دے دی۔شہباز شریف نے وفاقی وزیر احسان مزاری […]

عیدالاضحیٰ پرکتنی چھٹیاں ہونگی؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کیلئے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ہفتے میں5 دن ( ہفتہ اتوار تعطیل )کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 […]

نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کی دوڑ سے باہر ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی چیئرمین کرکٹ بورڈ کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نجم سیٹھی نے کہا کہ میں شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان تنازع کا […]

اسد عمر نے آئندہ الیکشن کس پارٹی کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل اور گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والے اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ٹکٹ دیا تو وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن […]

کشتی حادثہ،23 لاکھ روپے میں موت خریدی‘ ’یونانی کوسٹ گارڈ کیا کرتے رہے‘ ہولناک خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)اپنے بہترین مستقبل کیلئے ایجنٹس کو 23 لاکھ روپے ادا کر کے غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کی کوشش کرنے والوں کی کشتی کو یونان میں حادثہ پیش آیا، جس کے بعد سے سیکڑوں لاپتہ ہیں جبکہ مرنے والوں کی […]

ملک میں آئندہ 4 روز موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کےزیادہ تر حصوں میں20 سے 24 جون کے دوران دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہے۔ بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 04سے06ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سندھ جنوبی پنجاب […]