اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ الیکشن میں 45آزاد چہرے کامیاب ہوتے نظر آرہے ہیں،اگلی حکومت کا فیصلہ آزاد امیدوار کریں گے ، آزاد امیدوار ہی وزیراعظم بنائیں گے اور چلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت توانائی پاور ڈویژن نے فیسکو ملازمین کیلئے بونس کی منظوری دے دی۔ وزارت توانائی پاور ڈویژن نے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ملک تحسین اعوان کی درخواست پر بونس کی منظوری دی۔ اس منظوری کے بعد سکیل ایک سے پندرہ تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 21سے 24 جون کے دوران ملک کےزیادہ تر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیشگوئی کر دی ۔ بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ملک بھر میں دہشتگردوں اوران کے سہولتکاروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے میں 2 فوجی جوان جام شہادت نوش کرگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سینیٹ کی مراعات اور الاونسز میں اضافے کا بل منظور ہونے سے قومی خزانے پر بھاری بوجھ پڑے گا۔ گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بل پر وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ 1975 کے قانون میں موجودہ حالات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال سے سینیئر وکلا اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے ملاقات کی ہے۔وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا تھاکہ چیف جسٹس سے ملاقات میں کیسز جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی۔ انہوں نے کہا […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے لندن میں صحافیوں نے شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کا احوال پوچھ لیا۔ صحافیوں نے سوال کیا کہ شاہد خاقان عباسی سے کس موضوع پر بات چیت ہوئی؟اس سوال کے جواب میں ن […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں اب بچے کی پیدائش پر والد کو تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی چھٹی دی جائے گی، نیا قانون منظور کر لیا گیا۔ یہ سہولت پوری ملازمت میں صرف تین دفعہ ہی دستیاب ہو گی تاہم غیرمعمولی صورت […]
اسلام آباد( پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے معاشی بحالی کے قومی پلان پرعملدرآمدکیلئے بھرپورحمایت کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج اس پلان کوسماجی، معاشی خوشحالی کی بنیاد سمجھتی ہے۔ پاک فوج پلان کو اقوام عالم میں اپنا […]
لاہور(پی این آئی)صدر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرویز الہٰی کی ضمانت کے بعد ایک اور کیس میں گرفتاری کی تیاری کرلی گئی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی ٹیم پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے کےلیے کیمپ جیل کے باہر پہنچ گئی۔پی ٹی آئی […]