اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنوری میں پارٹی عہدے سے استعفا دے دیا تھا، اب عہدیدار نہیں ہوں،میں نے کوئی نئی پارٹی بنانے کا عندیہ نہیں دیا۔ پارٹی میں کسی سے […]
کراچی (پی این آئی) مرتضٰی وہاب نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے اگلے 10 روز میں یوسی چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اور سلمان […]
لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کو پارٹی سے نکال دیا۔۔ پیپلزپارٹی کی قیادت نے سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید کا کہنا ہے کہ سردار لطیف کھوسہ نے پارٹی کی […]
لاہور (پی این آئی) ایک اور سابق رکن اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔۔ سیالکوٹ سے سابق ممبر پنجاب اسمبلی طاہر محمود ہندلی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق ایم پی اے طاہر محمود ہندلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) یونان کشتی حادثے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد 83 ہوگئی جبکہ مزید دو لاشیں ملنے کے بعد حادثے میں اموات کی تعداد 80 ہوگئی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق یونان میں کشتی حادثے میں پنجاب کے […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختو نخوا میں گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختو نخوا کی نگران کابینہ نے 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی،نگران […]
لاہور (پی این آئی) کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟۔۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، مری اور گلیات میں جکڑ چلنے اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں آج سے موسم گرم اور خشک رہے گا،رات […]
اسلام آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گینگ آف فائیو کی سرغنہ بشریٰ بی بی تھیں اور میں گینگ آف فائیو کا شکار رہی ہوں۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیٹ ایڈجسمنٹ کسی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو چیلنج کر دیا،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]
لاہور(پی این آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان،میاں اسلم اقبال، حماد اظہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 10 سے زائد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے […]
لاہور( پی این آئی) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لئے بجلی 2 روپے 05 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے جس کی سماعت نیپرا اتھارٹی 5 جولائی […]