اسلام آباد(پی این آئی) ایم این اے علی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ علی وزیر کو کن دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کو مزید محکموں کا قلم دان سونپ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ کردیاگیا،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عامر میر کو سیاحت آرکیالوجی اور میوزیم کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیر کے روز موسم کی صورتحال کےمتعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی رہنما کا انتقال ہوگیا۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے معروف رہنما شبیر حسین چیمہ انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق یزمان سے تعلق رکھنے والے بزرگ سیاست دان شبیر حسین چیمہ 40سال سے زائد عرصہ تک سیاست سے وابستہ رہے، شبیر حسین […]
اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے بتایا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون جمعرات کو ہونے اور 20 […]
لاہور(پی این آئی)ڈرائیونگ لائسنس بنوانا اب ہوا بہت ہی آسان، راولپنڈی سمیت پنجاب کے کسی بھی شہر میں اب ہفتے کے ساتوں دن چوبیس گھنٹے سہولت دستیاب ہے۔ڈرائیونگ لائسنس کے بلا تعطل اجراء کا آغازکردیا۔ روز مرہ معمولات سے چھٹی کرنے کا جھنجھٹ نہ ہی […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری خوفزدہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے 9 بج کر 34 منٹ پر محسوس کیے […]
عمان ( پی این آئی ) عمان میں بھی ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔ سلطنت عمان، سعودی عرب کیساتھ 28 جون کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔ بین الاقوامی جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق سلطنت عمان نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظر آ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تحفظات سے آگاہ ہیں، بلاول کو شاید ٹھیک سے بریف نہیں کیا جا رہا، شاہدخاقان عباسی پارٹی کا اثاثہ ہیں، وہ کبھی ن لیگ سے جدا ہیں نہ پارٹی ان سے […]
لندن (پی این آئی) کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی زیادہ اموات سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یونان کشتی حادثے میں بچ چانے والے مسافروں کی جانب سے برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں یہ انکشاف […]
کوالالمپور ( پی این آئی ) برونائی، ملائشیا اور انڈونیشیا نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق برونائی میں اتوار کو چاند نظر نہیں آیا، اس لیے عید الاضحی کا پہلا دن جمعرات 29 جون کو منایا جائے گا۔ دوسری […]