اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے بتایا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون جمعرات کو ہونے اور 20 […]
لاہور(پی این آئی)ڈرائیونگ لائسنس بنوانا اب ہوا بہت ہی آسان، راولپنڈی سمیت پنجاب کے کسی بھی شہر میں اب ہفتے کے ساتوں دن چوبیس گھنٹے سہولت دستیاب ہے۔ڈرائیونگ لائسنس کے بلا تعطل اجراء کا آغازکردیا۔ روز مرہ معمولات سے چھٹی کرنے کا جھنجھٹ نہ ہی […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری خوفزدہ ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے 9 بج کر 34 منٹ پر محسوس کیے […]
عمان ( پی این آئی ) عمان میں بھی ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔ سلطنت عمان، سعودی عرب کیساتھ 28 جون کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔ بین الاقوامی جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق سلطنت عمان نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظر آ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تحفظات سے آگاہ ہیں، بلاول کو شاید ٹھیک سے بریف نہیں کیا جا رہا، شاہدخاقان عباسی پارٹی کا اثاثہ ہیں، وہ کبھی ن لیگ سے جدا ہیں نہ پارٹی ان سے […]
لندن (پی این آئی) کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی زیادہ اموات سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یونان کشتی حادثے میں بچ چانے والے مسافروں کی جانب سے برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں یہ انکشاف […]
کوالالمپور ( پی این آئی ) برونائی، ملائشیا اور انڈونیشیا نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق برونائی میں اتوار کو چاند نظر نہیں آیا، اس لیے عید الاضحی کا پہلا دن جمعرات 29 جون کو منایا جائے گا۔ دوسری […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کیا ہے۔ ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا ہے کہ مالی سال 23-2022ء کی چوتھی سہ ماہی قسط کے 9000 […]
اسلام آبا د(پی این آئی ) یونان کشتی حادثہ، لوگوں کو بیرون ملک بھجوانے والا مرکزی کردار کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ ملزم نے فاروق آباد کے رہائشی زاہد اکبر سے […]
ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں عید الاضحی 28 جون کو ہو گی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق عرفہ کا دن جو اسلام میں مقدس […]
ایپل کی جانب سے 2023 میں آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا مگر کمپنی کی جانب سے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا کہ کب یہ اسمارٹ فونز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ مگر ایپل کی جانب سے عموماً ستمبر کے مہینے […]