کراچی (پی این آئی) کراچی میں کل(جمعہ) سے مون سون بارش شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کوکراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ، پیڑن اِن چیف جہانگیرترین کے بھائی عالمگیرترین کی لاش کے قریب سے ملنے والی تحریر سامنے آگئی۔ جس میں لکھا کہ جِلدی بیماری کی وجہ سے مستقل اسٹیرائیڈز لینا پڑتی ہیں، ڈاکٹروں کے چکر نہیں لگانا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر سوئیڈن پر معاشی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی تین مہینوں میں وزیراعظم سے یہ دوسری ملاقات ہے۔ اس دوران ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے نظر ثانی اپیل دائر کردی۔درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ کے فیصلے کےخلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی سے وفاقی حکومت کے تمام پنشنرز بشمول دفاع کے سول پنشنر ر اور آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ اور سول […]
اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سوئیڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سویڈن واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد وفاقی […]
گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر تحریک انصاف سے ناراض 4 ارکان کا گروپ سامنے آگیا۔ سابق وزیر خزانہ جی بی جاوید منوا نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں کلیدی کردار ہمارے گروپ […]
لاہور ( پی این آئی) اب تو عمران خان کے اردگرد رہنے والوں، اُن کےچہیتے رہنماؤں نے بھی بولنا شروع کر دیا ہےکہ 9 مئی کا ذمہ دار کون ہے؟ لگتا ہے خان صاحب گھبرا گئے ہیں اور اس گھبراہٹ میں وہ کچھ بھی پڑھنے […]
گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کیلئے جوڑ توڑ شروع ہو گیا۔ اپوزیشن نے ایک امیدوار لانے کیلئے سر جوڑ لئے، پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے میں مصروف ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سیاسی مستقبل کا فیصلہ تین چار دنوں میں کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پرویز خٹک کا ساتھ دینے کے لئے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے کئی ایم این ایز اور ایم پی ایز […]