اسلام آباد(پی این آئی)لیہ اراضی کرپشن کیس میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے بے ضابطگیوں کے 2 مقدمات میں سابق وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی) صوبہ سندھ میں ڈائریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈائریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث رواں سال 83 ہزار سے زائد افراد ڈائریا کا شکار ہوئے۔ محکمہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے سبب مئیر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی ڈائریکٹر کوارڈنیشن نے اعلامیہ جاری کردیا ہے، اعلامیہ میں شہر میں رین ایمرجنسی نافذ […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے وائس چیئر مین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتو ں کی تین درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی نے شاہ محمود قریشی کو 3مقدمات میں 21 جولائی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری کئے گئے احکامات کے بعد ضلعی حکومت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی )بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اپنا پہلا میچ نیدر لینڈ سے کھیلے گا ۔ بھارت میں رواں برس اکتوبر میں ہونیوالے50 اوور ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اپنا پہلا افتتاحی میچ نیدر لینڈ کیخلاف کھیلے گا ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)کینڈین انتظامیہ کی جانب سے جلد ہی نئی ویزا پالیسی متعارف کرائی جارہی ہے جس کے تحت غیر ملکی افراد کو انٹری ویزا کے بعد کینیڈا میں مکمل طور سکونت اختیار کرنے کی اجازت ہو گی ۔ کینیڈین حکام نے یہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )انٹربینک میں آج امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ گزشتہ روز بھی ڈالر کے ریٹ میں معمولی کمی ہوئی اور امریکی ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ٹوئٹر کے مقابلے میں میٹا نے نئی ایپ ‘تھریڈز’ لانچ کردی، اس نئی ایپ کو انسٹاگرام سے منسلک کیا گیا ہے، معروف شیف گارڈن رامسے اور شکیرا نے بھی اکاؤنٹ بنا لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک […]
لاہور (پی این آئی) مون سون بارشیں غیر معمولی شدت اختیار کرنے کیلئے تیار، کئی دریاوں کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافے بڑے درجے کے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات نے آنے والے دنوں میں مون سون بارشوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سابق کپتان محمد حفیظ کو چیف سلیکٹر کے عہدے کی پیشکش کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے چیئر مین مینجمنٹ کمیٹی برائے پی سی بی ذکاء اشرف […]