اسلام آباد(پی این آئی)گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر54 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمار کے […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں دوسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے ہفتہ کی دوران سرکاری زخائر میں 39 […]
بہاولنگر (پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی و ٹکٹ ہولڈر ممتاز احمد متیانہ نے بھی پارٹی سے لاتعلقی کااعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں ممتاز احمد متیانہ نے کہاہ 9مئی کے واقعات ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہیں جن […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں کل(جمعہ) سے مون سون بارش شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کوکراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ، پیڑن اِن چیف جہانگیرترین کے بھائی عالمگیرترین کی لاش کے قریب سے ملنے والی تحریر سامنے آگئی۔ جس میں لکھا کہ جِلدی بیماری کی وجہ سے مستقل اسٹیرائیڈز لینا پڑتی ہیں، ڈاکٹروں کے چکر نہیں لگانا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر سوئیڈن پر معاشی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی تین مہینوں میں وزیراعظم سے یہ دوسری ملاقات ہے۔ اس دوران ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے نظر ثانی اپیل دائر کردی۔درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ کے فیصلے کےخلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی سے وفاقی حکومت کے تمام پنشنرز بشمول دفاع کے سول پنشنر ر اور آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ اور سول […]
اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سوئیڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سویڈن واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد وفاقی […]
گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر تحریک انصاف سے ناراض 4 ارکان کا گروپ سامنے آگیا۔ سابق وزیر خزانہ جی بی جاوید منوا نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں کلیدی کردار ہمارے گروپ […]