کراچی (پی این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں انٹربینک میں 86 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 277 روپے 90 پیسے پر بند ہو گیا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایف نائن پارک میں خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ ایف نائن پارک میں ملزم […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کا خیال ہے کہ سرفراز احمد بابر اعظم کے مقابلے میں بہتر کپتان ہیں۔ عمر گل نے محمد عامر کو شاہین شاہ آفریدی کے مقابلے میں بائیں ہاتھ کے تیز گیندوں میں بھی […]
راولاکوٹ /ہجیرہ (پی این آئی) اسپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا نوجوان اب بھی تحریک آزادی کا محور و مرکز ہے ہندوستان نوجوانوں کے جذبات کو شکست نہیں دے سکتا۔ مقبوضہ کشمیر میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سائر ہ بانو کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا تو میں سوچ بھی نہیں کہہ سکتی،میرے پاس چالیس،پچاس کروڑ نہیں کہ الیکشن لڑوں۔ سیاسی ماحول میں اب کوئی چیز معنیٰ نہیں رکھتی، انتخابات پر عوام کا پیسہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اسکی نالائق ٹیم آج آئی ایم ایف پروگرام پر کوئی نئی سازش نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے کو آرڈینیٹیر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے حماد […]
اسلام آباد(پی این آئی) جماعتِ اسلامی کے رہنما و سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ حکومت آج امریکا سے بات کرے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی دنوں میں رہا ہو جائیں گی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سویلین معاملے کے ڈاکیومنٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی )نیا مالی سال،گاڑیوں کی رجسٹریشن ٹرانسفر،ٹوکن ٹیکس وصولی کا آغاز ،موٹرسائیکلوں ،گاڑیوں کی ٹرانسفرفیس میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا،امراء کی 2ہزار سی سی سے اوپر گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بھی بڑا اضافہ ہوا،گاڑی کی اصل قیمت کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)برصغیر کے بیشترممالک میں کھانے کی تیاری تقریباً ٹماٹر کے بغیر ناممکن ہے ۔ بھارت کے ٹماٹر کاشت کرنے والے کچھ خطوں میں شدید بارشوں اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں فصل متاثر ہوئی۔نجی ٹی وی جیو کے […]
اسٹاک ہوم(پی این آئی) سویڈن کی حکومت قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیرقانونی قرار دینے پر غور کررہی ہے۔ سویڈن کے وزیر انصاف گونارسٹرومر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ حکومت قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی […]
نکاح کے تقریبا 8 ماہ بعد پاکستانی کرکٹر حارث رؤف اور ماڈل مزنا مسعود ملک شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کی شادی کی تقریبات چند دن قبل شروع ہوئی تھیں، بارت کی تقریب 6 اور 7 جولائی کی درمیانی شب ہوئی۔ڈان نیوز کے […]