لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے قیام تک میکرومعاشی استحکام کیلئے 3ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں،آزادانہ انتخابات کے نتیجے میں نئی حکومت اصلاحات کا آغاز کرے گی۔ […]
لاہور (پی این آئی) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے وفد سے آج عمران خان کی ملاقات ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) بابو سر ٹاپ اور ملحقہ مقامات پر ہلکی برفباری کے بعد موسم تبدیل ہو گیا۔موسمیاتی تبدیلی کے بعد جولائی میں دوسری بار بابو سرٹاپ پر برفباری ریکارڈ کی گئی۔بابوسرٹاپ پر دو انچ سے زائد برفباری ہو چکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف وفد نے چیئرمین پی ٹی آئی سے زمان پارک میں ملاقات کی، جس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ قرض معاہدے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایم ایف کا وفد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد […]
کراچی (پی این آئی) سندھ اور ملک کے مشرقی حصے پرمون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس سے 9 جولائی تک سندھ کے بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے حوالے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی دنیا میں سب سے بہتر رہی برگ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 11 فیصد اضافہ ہوا […]
لاہور ( پی این آئی ) دلدل میں پھنس چُکے ، آج جو کچھ کاٹ رہے ہیں، بوائی، آبیاری کئی برسوں پہلے کی تھی۔چیئرمین تحریک انصاف سمیت سب کو سچ بولنا ہوگا،صلح کرنی ہوگی ،معافی تلافی ہوگی تو پاکستان بچ جائے گا۔ مملکتِ اسلامیہ پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 3صحافیوں اور یوٹیوبرز سے ملاقات کے مندرجات کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا۔ جسٹس مسرت ہلالی کی تقریب حلف برداری کے بعد چیف جسٹس پاکستان سے صحافی نے سوال کیا کہ ’’کیا آپ سے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کی جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ زلزلے کی زیر زمین […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتارہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری 9مئی کے واقعات میں راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھے ، وہ یہاں سے فرار ہو کر […]
کراچی(پی این آئی)شہر قائد میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 130 روپے ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ رواں ہفتے چینی فی کلو ہول سیل قیمت میں 5 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 130 روپے […]