مسجد کے چندہ باکس سے کتنے کروڑوں روپے کی رقم برآمد، پیسے گننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )پڑوسی ملک بنگلہ دیش کی مسجد کے چندہ باکس سے 5 کروڑ 59 لاکھ 7 ہزار 689 روپے برآمد، رقم گننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو […]

سوشل میڈیا پر آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی مہم، وزیراعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کے […]

عالمگیر ترین نے خودکشی سے قبل منگیتر سے کال پر کیا بات کی؟ پولیس نے پتہ لگا لیا

اسلام آباد (پی این آئی )پولیس کو استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگیترسےگفتگو کاریکارڈ مل گیا۔پولیس کے مطابق عالمگیرترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگیتر سےگفتگو کا ریکارڈ مل […]

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی نئی پیشگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) ملک میں بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی سے نشیبی علاقوں میں سیلاب کے خدشے کے باوجود مزید بارشوں کا امکان ہے۔ نجی ٹٰی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد ، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں […]

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، درجنوں دیہات متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی )بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں چھوڑا گیا پانی کاریلہ پاکستان کی حدودمیں داخل ہو گیا ، چناب ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کابہائو ایک لاکھ 22 ہزار 184 کیوسک فٹ ہوگیا۔ انتظامیہ نے الرٹ جاری کر دیا۔ فلڈ کنٹرول […]

گاڑیاں سستی ہوگئی، معروف موٹرکمپنی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنی چنگان نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چنگان نے متعدد فوائد کے ساتھ ’’ایلسوین ‘‘پر بڑی پیشکش کا اعلان کیا ہے ، ماسٹر چانگن موٹرز لمیٹڈ (MCML) نے انڈسٹری بھر […]

تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی

سرگودھا(پی این آئی) تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی۔۔ سرگودھا سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی اسمبلی ملک شعیب اعوان بھی پارٹی چھوڑ گئے۔ملک شعیب اعوان نے تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی […]

پاکستان سے کینیڈا جانیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) کینیڈا جانے والے مسافروں کیلئے اہم خبر، نجی ایئرلائن زارا ایئرویز نے پاکستان سے کینیڈا ڈائریکٹ فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کینڈا اور پاکستان سے کینیڈا کے درمیان مسافروں کی ہوائی سہولیات کے پیش نظرجلد […]

پیپلزپارٹی کس نشان پر الیکشن لڑ کر حکومت بنائیگی؟ قمر زمان کائرہ کا بڑا اعلان

نوشہرہ(پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں اور وفاقی پارلیمانی نظام پر پیپلز پارٹی اپنا موقف نہیں بدلے گی۔         میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ […]

شرپسندوں کی خیر نہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے شرپسند عناصر کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔       سول سیکریٹریٹ میں چیف سیکریٹری کی زیر صدارت 4 گھنٹے تک جاری رہنے […]

مہنگائی سے پریشان عوام کو ایک اور جھٹکا، آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) آٹے کی قیمت پر پھر سے پر لگ گئے، شہر قائد میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں آٹا ملک […]