محکمہ موسمیات نے مزید موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تا ہم کشمیر، خطہ پوٹھوہار ،اسلام آباد ، پنجاب، شمال /مشرقی بلو چستان ،خیبر پختونخوا اور بالائی/مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

قومی اسمبلی مقررہ مدت سے ایک دو روز پہلے تحلیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی مقررہ مدت سے ایک دو روز پہلے تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تاہم نگران وزیراعظم کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیردفاع […]

چکن مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے مزید سستا ہو گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 7 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 575 روپے کلو […]

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پیکج کی قسط آنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہو گئی،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی ہوئی۔ روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک […]

نسیم شاہ کے بارے میں عامر سہیل کے منہ سے سخت الفاظ نکل گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بیٹنگ کے حوالے سے کمنٹیٹر عامر سہیل سے سخت الفاظ ادا ہوئے جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا […]

کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان، صوبہ خیبرپختونخواہ میں یکم محرم الحرام کو نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت نے صوبے میں نئے ہجری سال کے […]

چینی فی کلو 30روپے مزید مہنگی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا، چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا، چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک ہو گئی۔ تفصیلات کے […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسمبلیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک دو دن پہلے تحلیل ہو جائیں گی، ہمیں ایک ڈیڑھ ماہ بھی مل جائے تو نواز شریف انتخابی مہم چلائیں گے۔ آئی ایم […]

دھڑلے کی بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تا ہم کشمیر، خطہ پوٹھوہار ،،اسلام آباد ، پنجاب، شمال /مشرقی بلو چستان اور خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش […]

سابق وزیراعلیٰ کے بھائی نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے صاف انکار کردیا

چارسدہ (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے بھائی کے پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکارکر دیا۔ محمود خان کے بھائی تحصیل کونسل چیئرمین عبداللہ نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکارکر دیا۔عبداللہ خان نے آڈیو پیغام میں پارٹی چیئرمین کا آخری دم تک […]