نسیم شاہ کے بارے میں عامر سہیل کے منہ سے سخت الفاظ نکل گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بیٹنگ کے حوالے سے کمنٹیٹر عامر سہیل سے سخت الفاظ ادا ہوئے جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا […]

کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل کا اعلان، صوبہ خیبرپختونخواہ میں یکم محرم الحرام کو نئے ہجری سال کے آغاز پر عام تعطیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت نے صوبے میں نئے ہجری سال کے […]

چینی فی کلو 30روپے مزید مہنگی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) شوگر مل مالکان نے چینی کی قیمتوں میں 30روپے فی کلو اضافہ کر دیا، چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا، چینی کی ریٹیل قیمت 150 سے 155 روپے فی کلو تک ہو گئی۔ تفصیلات کے […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسمبلیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک دو دن پہلے تحلیل ہو جائیں گی، ہمیں ایک ڈیڑھ ماہ بھی مل جائے تو نواز شریف انتخابی مہم چلائیں گے۔ آئی ایم […]

دھڑلے کی بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تا ہم کشمیر، خطہ پوٹھوہار ،،اسلام آباد ، پنجاب، شمال /مشرقی بلو چستان اور خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش […]

سابق وزیراعلیٰ کے بھائی نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے صاف انکار کردیا

چارسدہ (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے بھائی کے پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکارکر دیا۔ محمود خان کے بھائی تحصیل کونسل چیئرمین عبداللہ نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکارکر دیا۔عبداللہ خان نے آڈیو پیغام میں پارٹی چیئرمین کا آخری دم تک […]

آٹے اور چینی کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں

کراچی (پی این آئی) سندھ میں آٹے اور چینی کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں، صوبے میں چینی کی ریٹیل قیمت 150 روپے پر پہنچ گئی۔ سندھ میں چکی کا آٹا قیمتیں بڑھنے کے بعد 180 روپے فی کلو کے ریٹ پر پہنچ گیا، ہول […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی۔۔ آج رات سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، بارشوں کا یہ سلسلہ 23 جولائی تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج رات سے […]

قومی اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل کی خبروں پر وفاقی وزیر اطلاعات کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ٹوئٹرپر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ک قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک […]

سیما حیدر کو 72گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت کی انتہاءپسند تنظیم ’گاؤ رکھشا ہندو دَل‘ نے نیپال کے راستے بھارت جانے اور بھارتی نوجوان سے شادی کرنے والی پاکستانی خاتون کو 72گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیما حیدر کے حوالے […]

close