کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی و کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی جہاں سونے کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی واقع ہوئی تھی، وہاں اب سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے، […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر والے تماشے کو بےنقاب کرنے کا مجھے ایک موقع فراہم کردیا، مجھے نااہل کروانے اور جیل میں ڈالنے کیلئے نالائق ٹولے نے ایک مرتبہ پھر پاؤں پر کلہاڑی مار لی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر تحقیقات کیلئے 25 مئی کو طلب کرلیاہے ،عمران خان کو متعلقہ دستاویزات اور شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی سائفر ڈرامے میں پوری طرح ملوث ہیں۔ سائفر گم نہیں ہوا، عمران خان کے پاس ہے۔ (ن) لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف […]
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق پرنسپل سیکریٹر ی اعظم خان کے اعترافی بیان نے سیاست میں ایک نیا بھونچال کھڑا کر دیاہے جس پر عمران خان کا رد عمل بھی آ گیا ہے جسے اگر یہ کہاجائے کہ وہ یقین نہیں کر پا رہے […]
لاہور (پی ای آئی) قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ( ق) کی قیادت کے درمیان مشاورتی ملاقات ہوئی۔ملاقامت میں چودھری شجاعت حسین، چودھری سرور اور چودھری شافع حسین نے غیر جانبدار نگران سیٹ اپ کے حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023 میں پاکستان بھارت سمیت کئی ممالک سے بہتر ملک قراردیدیا گیا،جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان نے بھارت اور ایران سمیت کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس کے مطابق جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان […]
مینگورہ (پی این آئی) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 206 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کروا دیاہے جس میں انہوں نے سائفر کو سازش کا رنگ دینے کا الزام عمران خان پر عائد کر دیاہے اور کہاہے کہ اسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت آج سب کے سامنے آگئی ہے، سائفر کے معاملے پر پاکستان میں ایک بحران پیدا کیا گیا، اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی […]
لاہور (پی این آئی) اعظم خان کے مبینہ بیان کے بعد پی ٹی آئی کا ردِعمل بھی آگیا۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بیان پر ترجمان تحریک انصاف نے ردعمل میں کہا ہے کہ اعظم خان کے بیان […]