مون سون بارشیں کہاں کہاں برسیں گی؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز کشمیر، خطہ پوٹھوہار ،اسلام آباد ، پنجاب، شمال مشرقی اورجنوبی بلو چستان ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران کشمیر،شمال مشرقی/جنوبی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار ،اسلام آباد […]

ارشد شریف کا قتل، سائفر اور لانگ مارچ کا ایک ہی مقصد تھا، فیصل واوڈا کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعوی کیاہے کہ اعظم خان جلد منظر عام پر آ کر پریس کانفرنس کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اعظم خان، عمران خان […]

ایک اور طویل موٹروے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے لاہور، ساہیوال بہاولنگر موٹروے کی تعمیر کیلئے فنڈزکی منظو ری دے دی۔295 کلو میٹر سڑک بہاولپور، قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، ساہیوال اور لاہور کے درمیان بنے گی۔ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس میں لاہور رنگ روڈ جنوبی […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی چند روز قبل اسلام آباد میں ایک تقریب میں کی گئی پر اثر تقریر لیکن خطاب کو نشر کیوں نہیں کرنے دیا گیا؟ سلیم صافی نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنے کالم میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بار ے میں نہایت دلچسپ باتیں بتائی ہیں، کچھ دن قبل اسلام آباد میں ایک تقریب ہوئی جہاں آرمی چیف بھی شریک تھے لیکن انہوں نے […]

اعظم خان کہاں روپوش تھے؟ غریدہ فاروقی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا نہیں ہوئے تھے بلکہ وہ اپنی مرضی سے روپوش تھے اور اپنی مرضی سے ہی سامنے آئے ہیں۔ ٹویٹر پر […]

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہوسکتی ہے یا نہیں؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) رانا ثناءاللہ نے عمران خان اور سائفر کا معاملہ خصوصی عدالت میں لے جانے کا عندیہ دیدیا، کہتے ہیں عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے مطابق کارروائی کا وزارت قانون ہی بتا سکتی ہے۔ (ن) لیگی رہنما رانا ثناءاللہ […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر، ہائبرڈ ٹویوٹا فارچونر 2024ءکی لانچنگ سے پہلے ہی تصویر لیک ہوگئی

کراچی(پی این آئی) ہائبرڈ ٹویوٹا فارچونر 2024ءکی لانچ ہونے سے پہلے ہی تصویر لیک ہو کر منظرعام پر آ گئی ۔ اس تصویر نے آٹو موٹیو کمیونٹی میں ایک ہلچل پیدا کر دی ہے۔ تصویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ گاڑی کے ڈیزائن میں بھی […]

بھارتی ایجنسی نے سیما جاکھرانی کو حراست میں لے لیا

نئی دہلی(پی این آئی) چار بچوں کے ساتھ پاکستان سے بھاگ کر بھارت جانے اور ہندومذہب قبول کرکے ایک ہندو نوجوان کے ساتھ شادی کرنے والی سیما حیدر کو ریاست اترپردیش کے اینٹی ٹیرر سکواڈ (اے ٹی ایس) نے حراست میں لے لیا ہے اور […]

سائفر تحقیقات، عمران خان کے بعد 2سینئر پارٹی رہنمائوں کو بھی طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر پبلک کرنے کے معاملے کی تحقیقات میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو […]

پیٹرول آدھی قیمت پر۔۔بجلی 300یونٹس تک بالکل مفت، کم از کم ماہانہ تنخواہ 50ہزار روپے ہوگی، استحکام پاکستان پارٹی نے منشور بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے اپنا منشور تیار کرلیاہے۔جس کےمطابق پیٹرول کی آدھی قیمت اور 300 یونٹس بجلی مفت کر دی جائے گی۔ منشور میں پاکستانی معاشرے کو اسلامی معاشرے میں ڈھالنے، ختم نبوت پر موثر قانون سازی کرنے کے عزم […]

close