آئی ایم ایف نے عام انتخابات سے پہلے بڑی یقین دہانی حاصل کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے عام انتخابات سے پہلے بڑی یقین دہانی حاصل کرلی۔ تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی نئے قرض معاہدے پر عمل درآمد کےلئے آئی ایم ایف کو تحریری یقین دہانی کرادی۔ ن لیگ، پی ٹی […]

یوٹیوب سے حاصل ہونے والی کمائی حلال یا حرام ؟ سعودی اسکالر عاصم الحکیم کا فتوی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی اسکالر، استاد اور جدہ کی مسجد کے امام عاصم الحکیم نے یوٹیوب کی کمائی کو حرام قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر عبد المقتدر نامی صارف نے عاصم الحکیم سے سوال کیا کہ یوٹیوب کی کمائی حرام ہے یا حلال […]

انتہائی افسوسناک حادثہ، اسلام آباد موٹروے پر 4 بسیں، کار اور وین ٹکراگئی، 35 افراد زخمی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد موٹروے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 35 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح بارش کے باعث پھسلن کے وجہ سے پیش آیا۔جیو نیوز کے مطابق  موٹروے پر 4 بسیں، ایک کار اور ایک وین […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، ایک ساتھ 3 چھٹیاں ہوں گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظرنہیں آیا لہٰذا یوم عاشور 10 محرم الحرام 29 جولائی بروز ہفتے کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح رواں سال بھی یوم عاشور کے موقع پر 9 اور 10 محرم کو سرکاری سطح […]

انتظار کی گھڑیاں ختم ، ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان آج ہو گا ۔پی سی بی چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاءاشرف ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ 2023 کے پاکستان لیگ میچز کی میزبانی لاہور اور ملتان کریں گے۔ نیو […]

سائفرمعاملہ کیا تھا ؟ اعظم خان کے ہوش ربا انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے۔ پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر ڈرامہ بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرلیا گیا۔نجی ٹی ایکسپریس کے مطابق  […]

اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی چھوٹ مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نےاوور سیز پاکستانیوں اور ملک میں آنے والے غیرملکی باشندوں کے لئے آن لائن عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم کا افتتاح کردیا۔پروگرام کے تحت اوورسیزپاکستانی یا غیرملکی شہری کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی کے بغیر 120 دن تک اپنا ذاتی موبائل فون […]

محکمہ موسمیات نے مزید موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تا ہم کشمیر، خطہ پوٹھوہار ،اسلام آباد ، پنجاب، شمال /مشرقی بلو چستان ،خیبر پختونخوا اور بالائی/مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

قومی اسمبلی مقررہ مدت سے ایک دو روز پہلے تحلیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی مقررہ مدت سے ایک دو روز پہلے تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تاہم نگران وزیراعظم کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیردفاع […]

چکن مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے مزید سستا ہو گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 7 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 575 روپے کلو […]

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پیکج کی قسط آنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہو گئی،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی ہوئی۔ روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک […]

close