اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ فوجداری کیس،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری سے متعلق آج کی سماعت کا محفوظ […]
پشاور (پی این آئی) پشاور میں دھماکہ،8 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد کے فیز 6 میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے آن لائن سسٹم کا اجراء کردیا گیا، جس کے تحت اوورسیز پاکستانی ٹیکس دیے بغیر 8 ماہ تک موبائل فونز استعمال کرسکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت انفارمیشن و […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج رات سے 22 جولائی تک ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں آج منگل کی رات ملک میں داخل ہوں گی، مون سون […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کےمطابق صدر […]
اسلام آباد(پی این آئی)اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیاکپ میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل آئے گا۔ گروپ بی کی دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں، نجی ٹی وی ایکسپریس پاکستان نے اپنے ابتدائی دو […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابل سماعت ہونےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سول جج قدرت اللہ نے 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس کے مطابق درخواست گزار […]
اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب میں سرکاری ملازمین وفاق کی نسبت تنخواہوں میں کم اضافے پر سراپااحتجاج ہیں ، ایسے میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے بڑی یقین دہانی کرا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی) عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق عدت کے دوران نکاح کے کیس میں اہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں،کل چین نے پاکستان کو 600 ملین ڈالر رول اوور کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)دریائے ستلج میں طغیانی کے باعث اطراف کی بستیاں اور فصلیں تباہ ہو گئیں، کئی مقامات پر بند بھی ٹوٹ گئے ۔ تٖفصیلات کےمطابق دریائے ستلج کاپانی اطراف کی بستیوں اورفصلوں کوتباہ کرتاہواآگے کی جانب بڑھ رہاہے،کئی مقامات پربندٹوٹ گئےہیں،بہاولنگرکی تحصیل […]