انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) انٹر بینک میں  کاروبار کے آغاز کے دوران ڈالر ایک روپے74 پیسےمہنگا ہو کر 281 روپےکا ہوا اور بعد ازاں ایک روپیہ 99 پیسے اضافے سے 281 روپے 25 پیسےکا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 26 پیسے […]

نگران وزیر اعظم کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض پھٹ پڑے

فیصل آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے اعلان کیا ہے کہ وہ نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے صلاح مشورے میں اپنی مرضی کرینگے اور باہر سے کسی کی رائے نہیں لیں گے۔ ایک انٹرویو میں […]

سوشل میڈیا پر وائرل لسٹ، پرویز خٹک کے بیٹے نے نیا پنڈروا باکس کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کے صاحبزادے اسحاق خٹک نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان سے متعلق لسٹ میں صداقت نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرادی، بڑی شمولیتیں

اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے کئی سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ پیپلز پارٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نائب صدر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب رانا ارتضیٰ نے پیپلز پارٹی […]

نگران وزیراعظم کے لیے 2 بڑوں میں فیصلہ ہوچکا، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے 2 بڑوں میں فیصلہ ہوچکا لیکن ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ پی […]

پرویزخٹک اپنی نشست بھی ہار جائیں گے، بھتیجے نے ہی تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

پشاور (پی این آئی) جے یو آئی رہنما اور پرویز خٹک کے بھتیجے احمد خٹک نے پیش گوئی کی ہے کہ پرویزخٹک اپنی نشست بھی ہار جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مخالف امیدواروں کھلا میدان مل گیا ہے، آئندہ الیکشن میں ہمارا مقابلہ پی […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ شہری تیار ہوجائیں، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تا ہم (شام/رات ) میں کشمیر، خطہ پوٹھوہار ، شمال مشرقی پنجاب، مشرقی بلو چستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک […]

پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کیلئے ایک اور بُری خبر

اسلام آباد (پی این آیہ) پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس میں شوکاز نوٹس کی کارروائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بینچ کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کی درخواست پر 6 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، خطیر رقم بطور الائونس دینے کی منظوری

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ فنانس کمیٹی نے ملازمین کے لئے ایک ارب تین کروڑ کے الاؤنس کی منظوری دے دی۔ذرائع سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ فنانس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ ملازمین کو الائونسز […]

نگران وزیراعظم کس کو ہونا چاہئے؟ پیپلزپارٹی اپنے موقف پر ڈٹ گئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیراور مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ غیرسیاسی شخصیت کو نگران وزیراعظم لگانے کی مخالفت کریں گے، نگران وزیراعظم ہو یا وزیراعلیٰ یہ سیاسی شخصیات ہونی چاہئیں، یہ راستے دوسروں کیلئے نہیں کھولنے چاہئیں۔ انہوں […]

close