اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی لگائی معاشی بارودی سرنگیں ہیں بچ بچ کر فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں، آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پایا تو پاکستان ڈیفالٹ سے بچا، پیٹرول پر لیوی […]
اسلام آباد (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکمران جاتے جاتے بھی عوام پر پٹرول اور بجلی بم گرا گئے۔سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم نے مہنگائی کے خلاف لانگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ عراقی ہم منصب کی دعوت پر 4 روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اس دورے کے دوران عراقی صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کریں گے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب پولیس میں بھرتی کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر ۔پولیس کے آئی ٹی کیڈر میں بھرتی کی منظوری دے دی گئی۔ 12سو پولیس سٹیشن اسسٹنٹس اور150سنئیر پولیس سٹیشن اسٹنٹس بھرتی کئے جائیں گے۔ رواں ہفتے بھرتیوں کے حوالے سے […]
،لاہور(پی این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھادیئے، ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 15سے 20فیصد تک اضافہ کردیا گیاجبکہ لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 200سے800وپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ (پی اینڈ ڈی) میں سرکاری افسر سے ہاتھا پائی ہوگئی۔محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے چیف رورل ڈویلپمنٹ حامد نوید نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)کم عمر گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ مرکزی ملزمہ سومیہ عاصم کی 7 اگست تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کم عمر گھریلو ملازمہ تشدد کیس کی سماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی)انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کے بعد انگلش آل راؤنڈر معین علی نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس کے مطابق سال 2021 کے سیزن کے اختتام پر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک میں اگست کے 10 دن موسم بہتر رہے گا جبکہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ نہیں ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سانحہ 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی پالیسیوں سے نالاں سیاستدانوں کی جانب سے پارٹی سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے، اب فیصل آباد سے بھی نامور سیاسی رہنما نے عمران خان سے راہیں جدا کر لی ہیں […]
پشاور(پی این آئی)بھارت سے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے اپنا نام انجو سے فاطمہ رکھنے اپنے فیس بک فرینڈ سے شادی کرنے والی خاتون پر تحائف کی بارش کردی گئی۔ 35 سالہ انجو جب پاکستان آنے کے لیے بھارت سے نکلی تھی تو اسے اندازہ […]