وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کا سربراہ کسی غیر جانبدارشخص کو ہونا چاہئے۔ ادھر وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم […]

سمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، جدید ترین فیچرز سے لیس موبائل مارکیٹ میں آگیا

لاہور(پی این آئی)شیاؤمی کی جانب سے ٹرپل ریئر کیمرے کے ساتھ نیا ریڈمی نوٹ 12 پیش کیا گیا ہے جس کا انتظار کیا جارہا تھا۔ اسمارٹ فون بنانے والی مشہور کمپنی، شیاؤمی نے آج بالکل نیا ریڈمی 12 اسمارٹ فون سیٹ پیش کردیا ہے۔ یہ […]

آئندہ حکومت بھی میری ہے ، اپنی پارٹی تحریک انصاف میں ضم کرلو،عمران خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو یہ بات کہی تو جنرل باجوہ کا کیا ردعمل تھا؟ سینئر صحافی حامد میر کے اپنے کام میں انکشافات

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے اپنے جنگ نیوز میں شائع ہونے والے حالیہ کالم میں مسلم لیگ نے گزشتہ دور حکومت میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثناءاللہ زہری کے استعفے اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وجود میں آنے کے حالات پر تفصیلی […]

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کا حتمی فیصلہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ 9 اگست مقرر ہو گئی ہے ، نگران وزیراعظم کیلئے چار سے پانچ ناموں پر اتفاق ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق […]

نگران وزیراعظم کا انتخاب، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہاکہ کوشش ہو گی نگران وزیراعظم کیلئے تجویز کردہ ناموں میں ماہر معیشت، سیاستدان اور ٹیکنوکریٹ شامل ہوں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہاکہ نگران وزیراعظم کیلئے […]

کم عمر ملازمہ پر مبینہ تشدد کرنیوالی سول جج کی اہلیہ کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)14سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانیوالی سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کیخلاف مقدمے کی دفعات میں اضافہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رضوانہ کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مقدمے کی دفعات میں اضافہ کردیاگیا،تھانہ ہمک میں […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں اور یقین ہے پاکستانی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تیاریاں شروع، کس شہر میں استقبال ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

لندن (پی این آئی ) سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کی تیاریاں تقریبا شروع کر دی گئیں ہیں اور وہ دورہ یورپ سے واپسی پر لندن میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان واپس آنے کی تاریخ اور حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ نوازشریف […]

اسحاق ڈار کے بعد ایک اور سینئر ترین ن لیگی رہنما کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے 9 اگست کی حتمی تاریخ پر دیگر جماعتوں کے ہمراہ اتفاق کر لیاہے تاہم ابھی نگران وزیراعظم کون ہو گا اس حوالے سے حتمی نام سامنے نہیں آ سکا ہے لیکن پانچ ناموں پر اتفاق […]

close