اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب پولیس میں بھرتی کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر ۔پولیس کے آئی ٹی کیڈر میں بھرتی کی منظوری دے دی گئی۔ 12سو پولیس سٹیشن اسسٹنٹس اور150سنئیر پولیس سٹیشن اسٹنٹس بھرتی کئے جائیں گے۔ رواں ہفتے بھرتیوں کے حوالے سے […]
،لاہور(پی این آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھادیئے، ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 15سے 20فیصد تک اضافہ کردیا گیاجبکہ لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 200سے800وپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر کی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ (پی اینڈ ڈی) میں سرکاری افسر سے ہاتھا پائی ہوگئی۔محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے چیف رورل ڈویلپمنٹ حامد نوید نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)کم عمر گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ مرکزی ملزمہ سومیہ عاصم کی 7 اگست تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کم عمر گھریلو ملازمہ تشدد کیس کی سماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی)انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ کے بعد انگلش آل راؤنڈر معین علی نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس کے مطابق سال 2021 کے سیزن کے اختتام پر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک میں اگست کے 10 دن موسم بہتر رہے گا جبکہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ نہیں ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سانحہ 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی پالیسیوں سے نالاں سیاستدانوں کی جانب سے پارٹی سے لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے، اب فیصل آباد سے بھی نامور سیاسی رہنما نے عمران خان سے راہیں جدا کر لی ہیں […]
پشاور(پی این آئی)بھارت سے پاکستان آکر اسلام قبول کرکے اپنا نام انجو سے فاطمہ رکھنے اپنے فیس بک فرینڈ سے شادی کرنے والی خاتون پر تحائف کی بارش کردی گئی۔ 35 سالہ انجو جب پاکستان آنے کے لیے بھارت سے نکلی تھی تو اسے اندازہ […]
کولمبو(پی این آئی) لنکا پریمیئر لیگ میں نسیم شاہ نے پہلے ہی میچ میں ماحول گرما دیا۔ جفانا کنگز اور کولمبو اسٹرائیکرز کے درمیان مقابلے میں پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے کافی متاثر کن بولنگ کی، خاص طور پر انھوں نے جفانا کے افغان اوپنر […]
اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتر چڑھاؤ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ ایبٹ آباد ، مانسہرہ ،کوہستان اور گر […]