مسجد الحرام میں کعبتہ اللہ شریف کو غسل دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسجد الحرام میں کعبتہ اللہ شریف کوغسل دے دیا گیا۔ روح پرورتقریب کئی گھنٹے جاری رہی۔ غسل کعبہ کی پُر وقارتقریب کا آغاز نماز فجر کے بعد ہوا۔ سماء کے مطابق کلید بردارالشیخ ڈاکٹرصالح آل زین نے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا۔ […]

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس، سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے غور کے بعد دیکھا کہ عدالت نے دو مرتبہ فل کورٹ بنائیں، اس وقت فل کورٹ موجود نہیں، ہم اپنا کام جاری رکھیں گے، کسی کو ہمارا کام پسند آئے یا […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کی قدر پھر کمی،انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے سے بڑھ کر 288 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے پر […]

باجوڑ دھماکا،پورے صوبے میں بڑی پابندی لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی (ف)کے اجتماع میں دھماکے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی ۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوانے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا،مراسلے میں تمام حکام کو سختی سے فوری عمل درآمد […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کی آمد، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 2 اگست کو ملک کے بالائی علاقوں میں […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)شہر لاہورکے تمام ریجنل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر میں آن لائن تجدید کا عمل شروع کر دیا گیا۔ آن لائن تجدید کیلئے 1000 روپے اضافی فیس مقرر کر دی گئی ہے،معمول کے پاسپورٹ کیلئے اب 3 کی بجائے 4 ہزار روپے فیس جمع […]

پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی دو تگڑی وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی دو تگڑی وکٹیں گرا دیں ۔۔۔۔ کورکمیٹی ممبر و صوبائی انفارمیشن سیکرٹری اور سابق امیدوار تحصیل شاہ عالم نے تحریک انصاف چھوڑ کر پرویز خٹک گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی […]

ایپل آئی فون کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایپل کی جانب سے نئے آئی فونز کو پیش کرنے کے لیے تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں اور نئی ڈیوائسز میں چند بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے 2012 سے لائٹننگ چارجر […]

پاکستان میں سپرمون کب دکھائی دے گا؟ ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگست کا مہینہ چاند کے حوالے سے کچھ خاص ثابت ہونے والا ہے کیونکہ اس ماہ چاند زمین کے قریب ترین ہوگا۔مگر اس کے ساتھ ساتھ اگست میں 2 بار مکمل چاند کا نظارہ دیکھنے کا موقع ملے گا اور یہ دونوں […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان کیلئے سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) توشہ خانہ کیس، عمران خان کیلئے سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی۔۔ سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خان کیس سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد […]