حکومت نے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز میں کم از کم تنخواہیں حکومت کی مقرر کردہ ہوں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 2018 میں […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگران وزیراعظم کی تقرری سے متعلق پیشرفت پر آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ 8 اگست تک اپوزیشن نگران وزیراعظم کیلئے 3 ناموں پر اتفاق کر لے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف راجہ ریاض کی اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔ […]

الیکشن کمیشن نے بھی تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کیلئے مشکلات کم نہ ہوسکیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا،پارٹی آئین کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا […]

پاکستانی سیاست میں بڑا دھماکہ ہونیوالا ہے، عمران خان نا اہل اور گرفتار ہوجائیں گے، سینئر صحافی کامران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ میں نااہل قرار دیا جائے گا۔       کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]

اہم ن لیگی رہنما کی پانچ سالہ نااہلی کی مدت ختم

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے طلال چوہدری کی ایک عوامی جلسے سے تقریر پر نوٹس […]

ورلڈکپ شیڈول میں تبدیلی پاکستان نے بھارتی درخواست قبول کرلی

لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ شیڈول میں تبدیلی کی بھارتی درخواست پر رضامندی ظاہر کردی۔ ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق بھارت کا میچ جو 15 اکتوبر کو شیڈول کیا گیا تھا وہ اب 14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتی محاذ پر ایک اور بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعاپر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کردی۔ توشہ خانہ ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس یحییٰ آفریدی نے سماعت کی جبکہ عمران خان کی جانب سے وکیل خواجہ […]

نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک ہوشربا اضافہ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ایئرلائنوں نے کرایوں میں اچانک ہوشربااضافہ کردیا۔ کراچی سے اسلام آباد اورلاہور کا یک طرفہ کرایہ دگنا کردیا گیا ہے۔کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 17 سے بڑھاکر 35 ہزار روپے کردیا گیا۔35 ہزار والا ٹکٹ 70 […]

پٹرولیم مصنوعات کے بعد سریا بھی مہنگا کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات اور بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسٹیل بھی مہنگا کر دیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں لوہے کی بڑھتی قیمتوں اور ڈالر مہنگا ہونے سے لوکل مارکیٹ میں سریا مہنگا ہو گیا ہے۔صدر آئرن اسٹیل مرچنٹ نے کہا […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفانی بارشوں کا خدشہ، انتظامیہ ہائی الرٹ

اسلام آباد (پی این آئی) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث طغیانی کا خدشہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ […]

نگران وزیر اعظم کیلئے 2 اہم ترین نام پر غور شروع

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں میں مشاورت جاری ہے ، اسی سلسلے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق صدر آصف زرداری ملاقات بھی کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں […]