کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کی آمد، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 2 اگست کو ملک کے بالائی علاقوں میں […]

فواد چوہدری، علی زیدی، مسرت چیمہ سمیت کون کون واپس تحریک انصاف میں جانے کو تیار ہوگیا؟ رابطہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما اب پچھتانے لگے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان جوائن والے سئینر سیاست دانوں کی پی ٹی آئی میں دوبارہ جانے کی خواہش ہے۔ فواد چوہدری ،مسرت جمیشد […]

شاہد خاقان عباسی یا جاوید ہاشمی؟ نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ نام سامنے آنا شروع ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ابھی تک نگران وزیراعظم کے لیے جو نام سامنے آئے ہیں ان میں نہ صرف کاروباری شخصیت بلکہ سیاستدان بھی شامل ہیں جن کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ […]

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے طلاق کا اشارہ دیدیا، مداحوں میں بے چینی دوڑ گئی

لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی بھارتی ٹینس سٹار اہلیہ ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبریں کئی ماہ سے گردش میں تھیں۔ اب بالآخر شعیب ملک کی طرف سے طلاق کا ایک اشارہ دے دیا گیا ہے۔         […]

جج ہمایوں دلاور پر عمران خان کے الزامات بے بنیاد قرار، ایف آئی اے رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج ہمایوں دلاور کی مبینہ سوشل میڈیا پوسٹس کے معاملے پر تکنیکی تجزیاتی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق مبینہ […]

تحریک انصاف نے راجہ ریاض سمیت دیگر منحرف ارکان کو جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان سمیت مزید 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل عمر ایوب نےپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر راجہ ریاض […]

حکومت نے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز میں کم از کم تنخواہیں حکومت کی مقرر کردہ ہوں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 2018 میں […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگران وزیراعظم کی تقرری سے متعلق پیشرفت پر آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ 8 اگست تک اپوزیشن نگران وزیراعظم کیلئے 3 ناموں پر اتفاق کر لے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف راجہ ریاض کی اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔ […]

الیکشن کمیشن نے بھی تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کیلئے مشکلات کم نہ ہوسکیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا،پارٹی آئین کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا […]

پاکستانی سیاست میں بڑا دھماکہ ہونیوالا ہے، عمران خان نا اہل اور گرفتار ہوجائیں گے، سینئر صحافی کامران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ میں نااہل قرار دیا جائے گا۔       کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا […]

close