لاہور (پی این آئی) سنٹرل فلڈ انفارمیشن سیل ڈی جی پی آر کے مطابق پنجاب کے دریائوں کی سیلابی صورتحال نارمل ہونا شروع ہو گئی، آنے والے دنوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کے امکانات بھی ہیں۔ منگل کو سنٹرل فلڈ انفارمیشن […]
اوٹاوا (پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ صوفی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں لکھا کہ بامعنی اور مشکل بحث و مباحثے کے بعد ہم دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے […]
پشاور (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ میرے ساتھ راستہ نکالنے کے لیے رابطے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ساتھیوں اور دوستوں سے کہتا ہوں پی ٹی […]
لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی تاحیات نااہلی صرف قانون کے ذریعے ختم نہیں ہو سکتی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں بہت سے لوگ غلط فہمی کا شکار ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کی آمد، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 2 اگست کو ملک کے بالائی علاقوں میں […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما اب پچھتانے لگے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان جوائن والے سئینر سیاست دانوں کی پی ٹی آئی میں دوبارہ جانے کی خواہش ہے۔ فواد چوہدری ،مسرت جمیشد […]
ممبئی ( پی این آئی) بالی ووڈ کے پروڈیوسر امیت جانی نے پاکستان سے بھارت فرار ہوکر پسند کی شادی کرنے والی سیما حیدر کو فلم کی پیشکش کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیما حیدر کے ساتھ ان کے شوہر […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ابھی تک نگران وزیراعظم کے لیے جو نام سامنے آئے ہیں ان میں نہ صرف کاروباری شخصیت بلکہ سیاستدان بھی شامل ہیں جن کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی بھارتی ٹینس سٹار اہلیہ ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبریں کئی ماہ سے گردش میں تھیں۔ اب بالآخر شعیب ملک کی طرف سے طلاق کا ایک اشارہ دے دیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج ہمایوں دلاور کی مبینہ سوشل میڈیا پوسٹس کے معاملے پر تکنیکی تجزیاتی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق مبینہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان سمیت مزید 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل عمر ایوب نےپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر راجہ ریاض […]