قصور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے ڈیفالٹ کے خوف سے نیند نہیں آتی تھی۔ انہوں نے قصور میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری قبر پر لکھا جاتا کہ شہبازشریف کے دور میں ڈیفالٹ ہوئے، اللہ […]
قصور(پی این آئی)قصور کے طاقتور سیاستدان اور سابق رکن قومی اسمبلی سردارطالب نکئی نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کے دوران ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ جہانگیرترین نے طالب نکئی اور ایاز نکئی سے ملاقات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ ۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔تاہم کشمیر، خطۂ پوٹھوہار ، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوااورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں حفیظ شیخ کا نام بھی شامل کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں یہ انکشاف کیا کہ نگران وزیراعظم کے لیے سابق وزیر خزانہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدرشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، اعلیٰ عدلیہ کو فوری اس کا نوٹس لینا چاہئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سی کلاس میں رکھا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سپریم کورٹ کے نامور وکیل ذوالفقار احمد بھٹہ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ بدعنوانی کیس میں ملنے والی سزاکے بعد اب تحریک انصاف کے سربرا ہ عمران خان ماضی میں اپنی ہی جماعت کی دائرایک آئینی درخواست کے فیصلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) شاہد خاقان عباسی اور اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بننے کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا […]
ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے بعض علاقوں میں تیز ہوائوں، شدید بارش اور ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی۔پولیس اور موسم کی پیشین گوئی کرنے والے حکام نے مکینوں کو محتاط رہنے کی تاکید کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی […]
راولپنڈی ( پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اور ان کو اٹک جیل منتقل کرنے پر مجھے انتہائی دکھ اور افسوس ہوا جس کی پرزور مذمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں شرکت کیلئے کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کااعلان کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مسلسل کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہیں ملایا جانا چاہیے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو اٹک جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی۔جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بی کلاس کے تحت تمام سہولیات دے دی گئی ہیں۔ سابق وزیر اعظم […]