مسلسل زلزلے کے جھٹکے، زمین پھر لرز اُٹھی، عوام میں خوف و ہراس

سوات(پی این آئی) مسلسل زلزلے کے جھٹکے ۔۔ سوات اور گردو نواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی […]

عمران خان کو سزا سنانیوالے جج کس ملک روانہ ہوگئے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ ہوچکے […]

طوفانی بارشیں شروع، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پھر سے بارش کی پیشگوئی کردی، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب اور خطہ پوٹھو ہار کے بعض علاقوں میں تیز ہوائوں کے […]

الیکشن میں تاخیر ہوئی تو۔۔۔ پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کو درست سمت میں لے جائے گی اور انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہوں گے، […]

رضوانہ پر تشدد نہیں کیا نہ ہی وہ ہماری ملازمہ تھی، سول جج کی اہلیہ کا بیان بدل گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) کمسن ملازمہ تشدد کیس میں ملزمہ کا بیان منظر عام پر آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ شامل تفتیش ہوگئی ہیں۔ تاہم ملزمہ جج کی اہلیہ نے خصوصی ٹیم کے سامنے صحت […]

ہزارہ ایکسپریس حادثہ، کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

نواب شاہ ( پی این آئی ) نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کا شکار ہونے سے 15 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواب شاہ کے قریب سرہاری اسٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اترنے […]

ریٹائرمنٹ کے تین دن بعد ٹرک ڈرئیور کروڑ پتی بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکا میں ایک ٹرک ڈرئیور کا ریٹائرمنٹ کے تین دن بعد لاٹری کے جیک پاٹ سے 10 لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا۔ ریاست میساچوسیٹس کے علاقے ویسٹ بوئلسٹن سے تعلق رکھنے والےپال بیشا نے ریٹائرمنٹ کے بعداپنے گاؤں میں جا […]

غریب کہاں جائے ؟ آٹا مزید مہنگا، 20 کلو کا تھیلا کتنے کا ہو گیا؟ ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے آٹا مزید مہنگا کر دیا گیا۔ کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت 15 روپے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد قیمت 150 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 […]

انتہائی افسوسناک خبر، ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، کئی افراد زخمی ، ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)نواب شاہ سرہاری کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی  10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ہیں جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں  نواب شاہ سرہاری کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی […]

پاکستان میں عام انتخابات کتنا لیٹ ہونگے؟ امریکی جریدے کا متعلق تہلکہ خیز دعویٰ

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی جریدے نے پاکستان کے عام انتخابات اگلے سال تک مؤخر ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی حکومت عام انتخابات نئی مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر کروانا چاہتی ہے اور نئی […]