اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدرشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، اعلیٰ عدلیہ کو فوری اس کا نوٹس لینا چاہئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سی کلاس میں رکھا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سپریم کورٹ کے نامور وکیل ذوالفقار احمد بھٹہ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ بدعنوانی کیس میں ملنے والی سزاکے بعد اب تحریک انصاف کے سربرا ہ عمران خان ماضی میں اپنی ہی جماعت کی دائرایک آئینی درخواست کے فیصلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) شاہد خاقان عباسی اور اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بننے کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا […]
ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے بعض علاقوں میں تیز ہوائوں، شدید بارش اور ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی۔پولیس اور موسم کی پیشین گوئی کرنے والے حکام نے مکینوں کو محتاط رہنے کی تاکید کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی […]
راولپنڈی ( پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اور ان کو اٹک جیل منتقل کرنے پر مجھے انتہائی دکھ اور افسوس ہوا جس کی پرزور مذمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میں شرکت کیلئے کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کااعلان کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مسلسل کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہیں ملایا جانا چاہیے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو اٹک جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی۔جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو بی کلاس کے تحت تمام سہولیات دے دی گئی ہیں۔ سابق وزیر اعظم […]
قصور (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کا اگلا وزیراعظم نوازشریف ہوگا، ملکی مفاد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے قصور میں قصور بہاولپور موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے […]
لاہور ( پی این آئی) نگران وزیراعظم کےلئے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ مخدوم احمد مخدوم دسمبر 2012 سے جون 2013 تک پنجاب کے گورنر رہ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے مخدوم […]
کوئٹہ (پی این آئی) حکمران اتحاد میں شامل بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مردم شماری کے نتائج منظور کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا، پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کہتے ہیں کہ وفاق کے غلط فیصلوں کی ہاں میں ہاں ملانے […]
لاہور ( پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیرترین اور علیم خان نے کہا ہے کہ جب تک بزدار اور فرح گوگی نہیں پکڑے جاتے تب تک کرپشن کا سرا نہیں ملے گا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]