لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچئیرمین عمران خان کو لاہور کے زمان پارک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ پولیس زبردستی گھر میں دروازے توڑ کر […]
لاہور ( پی این آئی) نگران وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا، انہوں نے اپویشن لیڈر سے ملاقات تک نگران وزیراعظم کے نام کو ظاہر نہ کرنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر نے چیئرمین پی ٹی آئی […]
لاہور(پی این آئی)سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق انضمام الحق اس سے قبل بھی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر رہ چکے ہیں،پی سی بی کی […]
کراچی (پی این آئی) کارروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سانحہ 9مئی سے متعلق نئی لیک آڈیو منظر عام پر آ گئی ، اہم پی ٹی آئی رہنما نے ہولناک انکشاف کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما صمصام بخاری کی نجی محفل میں سانحہ 9 مئی […]
پشاور(پی این آئی) تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہےکہ ہمیں الیکشن کرانے کے 4 مواقع ملے اور چاروں ضائع کیے گئے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی نہیں مان رہے تھے وہ اسلام آباد میں بیٹھ کر ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر عارف علوی ستمبر میں اپنی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدہ نہیں چھوڑیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ 18ویں ترمیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت آئی ٹی نے سرکاری ملازمین کے لیے بیپ پاکستان اپلیکیشن لانچ کردی، وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہاکہ آج بیپ پاکستان کا ایپلی کیشن کا تجرباتی آغاز کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 12 مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔یہ واقعہ کچھ روز قبل سامنے آیا تھا جس کے بعد ضلعی انتظامیہ اور مقامی رضاکاروں نے ملبے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ ایک کوسٹر اور ٹرک کے مابین نادرن بائی پاس پر ایم ڈی کراسنگ کے قریب پیش آیا۔پولیس […]