کراچی (پی این آئی) کارروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سانحہ 9مئی سے متعلق نئی لیک آڈیو منظر عام پر آ گئی ، اہم پی ٹی آئی رہنما نے ہولناک انکشاف کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما صمصام بخاری کی نجی محفل میں سانحہ 9 مئی […]
پشاور(پی این آئی) تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہےکہ ہمیں الیکشن کرانے کے 4 مواقع ملے اور چاروں ضائع کیے گئے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی نہیں مان رہے تھے وہ اسلام آباد میں بیٹھ کر ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر عارف علوی ستمبر میں اپنی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدہ نہیں چھوڑیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ 18ویں ترمیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت آئی ٹی نے سرکاری ملازمین کے لیے بیپ پاکستان اپلیکیشن لانچ کردی، وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہاکہ آج بیپ پاکستان کا ایپلی کیشن کا تجرباتی آغاز کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 12 مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔یہ واقعہ کچھ روز قبل سامنے آیا تھا جس کے بعد ضلعی انتظامیہ اور مقامی رضاکاروں نے ملبے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ ایک کوسٹر اور ٹرک کے مابین نادرن بائی پاس پر ایم ڈی کراسنگ کے قریب پیش آیا۔پولیس […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سےبجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،گھریلو صارفین کو اوسطً فی یونٹ قیمت 59 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بنیادی ٹیرف اورٹیکسزکوشامل کرکےفی یونٹ قیمت59روپےتک جاپہنچی،حکومت نےچندروزقبل بجلی کےبنیادی ٹیرف میں 7روپےفی یونٹ کااضافہ کیاتھا۔ فیول […]
اسلام آباد(پی این آئی) مقامی عدالت نے کم عمر گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت خارج کردی، جس کے بعد پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)فلپائن کے صوبے رومبلون میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے ایک مسافر ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 95مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے کوسٹ گارڈ (پی سی جی) نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک موٹر بوٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جیل جانے کے بعد اہم رہنما نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما سردار طالب نکئی اور ایاز نکئی نے استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین […]