عمران خان کو پارٹی چئیرمین کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ہوا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے وضاحت کردی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ الیکشن کمیشن کی چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی خبروں […]

عمران خان نے پارٹی کی سربراہی پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے پارٹی پر اپنی گرفت برقرار رکھنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے بتایا ہے کہ پیر کے روز ان کی چئیرمین تحریک انصاف سے اٹل جیل میں […]

روزانہ بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں رواں ہفتے بھی موسم انتہائی خوشگوار رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ بحیرہ عرب میں موجود صومالین تھرسٹ کا عروج پر رہنا ہے۔شہر میں اس دوران مطلع زیادہ تر ابر آلود رہ سکتا ہے جبکہ مختلف مقامات پر پھوار اور […]

عمران خان سے جیل میں کیا سلوک ہورہا ہے؟ پہلی بار تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کا اٹک جیل میں آج دوسرا دن ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے آج ان کے وکلاء کی ملاقات ہوئی۔عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمیں جو تفصیلات بتائی گئی […]

صحافیوں نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، پیمرا ترمیمی بل 2023سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023 واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ بل کے حوالے سے جتنی ترامیم آگئی ہیں دو دن میں ان کی منظوری ممکن نہیں ہے۔ سینیٹ کی قائمہ […]

بھارت سے پاکستان آنیوالی انجو کو کتنے سال کا ویزا مل گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)انڈیا سے پاکستان آنے والی انجو(فاطمہ) کے ویزا میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔ نصر اللہ نے اُردو نیوز کو بتایا کہ وہ وزارت داخلہ آئے تھے اور اپنی اہلیہ انجو(فاطمہ) کے ویزا میں ایک سال توسیع کی درخواست کی […]

عوام کی چیخیں نکلوانے کی تیاریاں، بجلی صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی صارفین پر 144 ارب 68 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی ہے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست دائر کر دی۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے […]

گرفتاری کے وقت عمران خان سے بدسلوکی کیے جانے کا انکشاف، عینی شاہد کا بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےچئیرمین عمران خان کو لاہور کے زمان پارک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ پولیس زبردستی گھر میں دروازے توڑ کر […]

قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا

لاہور ( پی این آئی) نگران وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا، انہوں نے اپویشن لیڈر سے ملاقات تک نگران وزیراعظم کے نام کو ظاہر نہ کرنے کی […]

نا اہلی تو کچھ بھی نہیں، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر نے چیئرمین پی ٹی آئی […]

close