چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویزالٰہی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اہم خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ سینٹرل راولپنڈی میں ق لیگ کے سربرا چودری شجاعت حسین کی پی ٹی آئی کے صدر چودری پرویز الہی سے ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ایک گھنٹے تک خوشگوار ماحول میں ملاقات جاری رہی۔ملاقات […]

رضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ صومیا عاصم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے ملزمہ کی بعد از گرفتاری درخواسِت ضمانت مسترد کی۔ […]

بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں عمران خان سے ملاقات، عمران خان اب کس حال میں ہیں؟ بڑی خبر دیدی

اٹک (پی این آئی) عمران خان سے بشریٰ بی بی نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اٹک جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ملاقات کی ۔ عمران خان کی اہلیہ شوہر سے ملاقات کے […]

صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ، امدادی ٹیمیں روانہ ہوگئیں

کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ ۔۔ کوئٹہ کے علاقے موتی رام روڈ پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔دھماکا ایک ڈیکوریشن کی دکان […]

لاہور ہائیکورٹ نے لال حویلی کے حوالے سے فوری فیصلہ کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی)لاہورہائیکورٹ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کو شیخ رشید کی لال حویلی کے حوالے سے فوری فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ سما کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ اقدامات کیخلاف شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ […]

مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 آئی سی سی نے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹ 25 اگست کو فروخت کیے جائیں گے۔نیو کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی […]

پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کے روپوش کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ پولیس کی جانب سے جناح ہاؤس حملہ کیس کی تحقیقات مزید تیز کردی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے […]

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم اعلان

مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان آئیں گے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 ماہ میں ہماری حکومت نے خارجہ امور اورمعیشت میں بہتری کے لئے اقدامات […]

پی آئی اے کا یوم آزادی پر سفر کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) نے یوم آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت رعایت کا اعلان کردیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں رعایت کا […]

ورلڈک کپ کا سیمی فائنل کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی ، بڑی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے ورلڈکپ 2023 کیلئے اپنی چار ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں بتادیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ویندر سہواگ نے اکتوبر میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ […]

پاکستان کی نامور اداکارہ کو یو اے ای کا10 سالہ رہائشی گولڈن ویزہ مل گیا

دبئی(پی این آئی)پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزے سے نواز دیا۔ صبا قمر نے منگل کو انسٹاگرام پر یو اے ای حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ میرے لیے […]

close