190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ ٹرائل کیس، کپتان کو بڑا دھچکا ، عدالت کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ انکوائری کیس میں ضمانت خارج کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اس حوالے سے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو اب 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ […]

کاروبار کے آغاز پرڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر […]

نگران وزیراعظم بنانے کی خبروں پر جلیل عباس جیلانی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیراعظم کے مضبوط امیدوار جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کی ذمہ داری دی گئی تو قومی فرض سمجھ کر نبھاوں گا۔ دوسری جانب تمام اسٹیک ہولڈرز نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کے نام پراتفاق […]

تمام اسٹیک ہولڈرز نے نگران وزیراعظم کس اہم شخصیت کے نام پراتفاق کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)تمام اسٹیک ہولڈرز نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کے نام پراتفاق کر لیا۔ مصدقہ ذرائع  دعوی کیا ہے کہ جلیل عباس جیلانی کا ملک کے نگران وزیراعظم بننے کا امکان ہے ، جلیل عباس جیلانی کی اہم سیاسی جماعتوں […]

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان اوگرا نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کسی قسم کی قلت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ ملک میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں، ملک میں پیٹرول کا وافر ذخیرہ […]

مزید بارشوں کا امکان ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، اس کے علاوہ […]

خودکش دھماکہ ہوگیا، افسوسناک خبر آگئی

باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ ایجنسی میں ماموند لرخلوزو ہسپتال کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں ایک شہری اور 5 ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ میں ماموند لر خلوڑو ہسپتال کے قریب دھماکہ میں ایک شخص زخمی ہوا۔ دھماکہ سیکیورٹی […]

حکومت ختم، ڈالر نے پاکستانی روپے کو بڑا جھٹکا دیدیا، قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی جمہوری اتحاد کی حکومت کے پندرہ ماہ میں مالیاتی اور اقتصادی بحران کے سبب ڈالر کی قیمت پاکستانی روپیہ کے مقابلہ میں 182 روپے سے بڑھ کر 285 روپے ہو گئی جبکہ سابق حکومت کے دور میں ڈالر کی قیمت 124 […]

قومی اسمبلی تحلیل ہوگئی، صدر مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت اختتام پذیر ہو گئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی قومی […]

جیل خانہ جات نے عمران خان کو دی جانیوالی سہولیات کی تفصیلات جاری کردیں

لاہور (پی این آئی) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نےعمران خان کو دی جانیوالی سہولیات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق عمران خان کو جیل میں ایئرکولر، چارپائی اور چھت والا پنکھا دیا جا چکا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی […]

close