اسلام آباد(پی این آئی)نگراں وزیراعظم کے عہدے کی دوڑ میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا نام بھی شامل ہوگیا۔ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے صادق سنجرانی کا نام تجویز کیا گیا۔ دوسری جانب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مڈغاسکر کی لڑکی سے شادی کرنا کراچی کے نوجوان کو مہنگا پڑگیا، بیوی بچہ لے کر واپس لوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شباہت کی مڈغاسکر کی لڑکی سے شادی دو سال بعد ناکام ہونے پراہلیہ جعلی کاغذات پر بچے کو لے کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی سطح پر چاول کی قیمتیں بارہ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، اس بات کا دعویٰ یو این فوڈ ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ یو این فوڈ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چاول کی قیمت کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)کاروبار کے آغاز کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے بڑھ کر 287 روپے 75 پیسے ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس میں اب دو نمبری نہیں چلے گی،امیدوارکے شناختی کوائف سے ٹیسٹ تک ویڈیوریکارڈمرتب کیاجائیگا۔کمرشل ،نان کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ ایچ ٹی وی ،ایل ٹی وی لائسنس کے امیدوار کوائف […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین کی اہلیہ بشری بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات ختم ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے چیئرمین پی ٹی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف دریشک گروپ کو جام پور میں بڑا جھٹکا نصرااللہ دریشک گروپ کے انتہائی قریبی ساتھی کمال خان قریشی اور حافظ نور محمد رند ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ سردار نصراللہ خان دریشک گروپ کے انتہائی […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں تیز […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں نویں اور گیارھویں جماعت میں بچوں کو فیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نویں اور گیارھویں میں طلبہ و طالبات کتنے ہی پرچوں میں فیل ہو جائیں انھیں دسویں اور بارھویں کلاسوں میں پروموٹ کیا جائے گا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں […]
ملتان (پی این آئی) 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے 16ماہ میں 2 کروڑ افراد بے روزگار ہو گئے، ڈیڑھ سال سے بھی کم عرصے میں ملک میں بے روزگاری کی سطح ساڑھے 8 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]