نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ جہانگیر ترین نے بھی حمایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ جہانگیر ترین نے بھی حمایت کر دی۔۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے نگران وزیراعظم کیلئے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے دیے گئے ناموں کی حمایت کردی۔اپنے بیان میں جہانگیر ترین کا کہنا تھاکہ نگران […]

عمران خان کے موبائل فون کا فرانزک کروانے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کیا تھا۔لاہور پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کے وقت […]

نگران وزیراعظم کیلئے موزوں ترین شخصیت کون ہیں؟ پرویز خٹک بھی میدان میں آگئے

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو نگراں وزیراعظم کیلیے موزوں ترین امیدوار قرار دے دیا.۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لئے راجہ ریاض کے تجویزکردہ ناموں کی مکمل حمایت کرتے […]

سابق قومی کرکٹر کی پیپلزپارٹی میں شمولیت، بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹرذوالقرنین حیدرنے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذوالقرنین حیدر نے پیپلزپارٹی کے سیکرٹریٹ میں آکر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔کرکٹرذوالقرنین حیدر نے بلاول بھٹو کے آئندہ […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ […]

امریکا کا تاریخی علاقہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی سے لاہینا کا پورا تاریخی قصبہ جل کر راکھ ہو گیا۔امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔ آگ کے باعث […]

بیرون ملک جانیوالوں کا رش ،روزانہ کتنے ہزاروں لوگ پاسپورٹ دفاتر کا رخ کرنے لگے ، ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک سے باہر جانے والوں کا رش برقرار، روز 40ہزار افراد پاسپورٹ دفاتر آرہے ہیں۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ملک سے باہر جانے […]

امریکا کے جنگلات میں آگ قابو ہو گئی، درجنوں افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے تاریخی قصبہ لاہینہ جل کر راکھ ہوگیا، مختلف حادثات میں ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد 53 تک پہنچ گئی۔امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی کے جنگلات میں کئی روز سے آگ لگی […]

چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)چینی کی قیمت میں ایک ہی روز میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں گزشتہ روز چینی کی قیمت میں 4 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا جبکہ یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی سبسڈی ختم کر دی […]

انتہائی افسوسناک خبر، مسلمان تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان، درجنو لاپتہ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلمان تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سےدرجن سے زائد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں مسلمان تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے […]

حکومت کے جاتے ہی اہم اداروں میں کی گئی سینکڑوں بھرتیاں منسوخ کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کے رخصت ہوتے ہی پولی کلینک اور پمز میں کی گئی بھرتیوں کو منسوخ کردی گئی ہیں، منسوخی کاحکمنامہ جاری کردیاگیا۔وزارت صحت میں نوکریوں کی مبینہ فروخت کے الزامات کے بعد وفاقی حکومت کے جاتے ہی وفاقی اسپتالوں میں کی […]

close