صدر عارف علوی نےسکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)ای او بی آئی نے پنشن کے حصول کیلئے سکیورٹی گارڈ کو دفترکے احاطے میں داخلے کی اجازت تک نہیں دی گئی جس پرصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ای او بی آئی کو سکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایت کردی۔ […]

فٹبال کے بے تاج بادشاہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)فٹبال کے بے تاج بادشاہ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا.  فٹبال کے بے تاج بادشاہ پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرکے تاریخ رقم کر دی۔ میٹا کی ملکیت اور فوٹو اینڈ ویڈیو […]

چینی مزید مہنگی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پشاور میں چینی مہنگی ہو گئی ، فی کلو چینی 160 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے اضافہ کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ہول سیل میں […]

آئندہ اتحادی حکومت سے متعلق خورشید شاہ کا بڑادعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن ہوئے تو کسی ایک پارٹی کی حکومت نہیں بن سکے گی، آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی بنے گی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہاندیدہ سیاستدان نے وزیراعظم کون ہو گا […]

محکمہ موسمیات کی ملک میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی )کل سے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کے پانچویں سپیل کی انٹری کی پیشگوئی ہوگئی۔ مون سون کا پانچواں سپیل کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش برسانے کا سبب بنے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کل سے […]

ایکساتھ تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان، بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے، دیگر سرکاری اور نجی اداروں میں بھی 3 تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے […]

قانونی ماہرین نے سپریم کورٹ کا ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کا فیصلہ درست قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) قانونی ماہرین کے مطابق ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کا فیصلہ درست اور تاریخی ہے، ماہرین کے مطابق آئین کی شق میں عام قانون سازی سے ترمیم نہیں کی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سپریم کورٹ کی […]

گرمی اور حبس سے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری، مسلسل کئی دنوں تک بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی اور حبس سے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری سنادی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، 13 اگست کو مغربی ہوائیں بھی بالائی […]

نگران وزیراعظم کا تعلق کہاں سے ہوگا؟ اتحادی جماعتوں میں اتفاق ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اتحادی جماعتوں میں اتفاق ہوا ہے کہ نگران وزیر اعظم کا تعلق پنجاب کی بجائےکسی چھوٹے صوبےسے ہوگا۔ نگران وزیر اعظم کے انتخاب کے سلسلہ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیہ میں […]

سندھ اسمبلی تحلیل، نگران وزیراعلیٰ سندھ کون ہوگا؟

کراچی (پی این آئی) سندھ اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں پیپلز پارٹی کے 15 سالہ دور اقتدار اختتام پذیر ہو گیا۔ جمعہ کے روز سندھ کی اسمبلی کو تحلیل کر دیا گیا، جس کے بعد صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہو […]

بشریٰ بی بی سے منسوب ڈائری سے متعلق چلنے والی خبروں پر تحریک انصاف کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس نے زمان پارک سے جو چیزیں اٹھائیں ان میں کوئی ڈائری شامل ہی نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے بشری بی بی کی ڈائری […]

close