اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ یوم آزادی پاکستان ملک بھر سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف بھرپور جوش و جذبے اور تزک و احتشام سے منایا جائیگا۔ مقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی […]
ہونولولو (پی این آئی)امریکہ کی ریاست ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 80 ہو گئی جبکہ سرچ ٹیمیں خاکستر علاقے میں مزید لاشوں کی تلاش کررہے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ماؤوی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے تقریباًایک […]
نئی دہلی (پی این آئی) ویرات کوہلی نے بابراعظم کو تمام فارمیٹس میں دنیا کانمبرون بلے باز قرار دے دیا۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ حقیقت سے قطع نظر بابراعظم تمام فارمیٹس میں دنیا کے نمبرون بلے باز ہیں میں نے پہلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں لگاتار 4 روز بارش کی پیش گوئی کر دی۔ علاوہ ازیں پی ڈی ایم اے کی جانب سے مانسہرہ، اورکزئی، شانگلہ، سوات، کوہستان، بونیر، دیر میں لینڈ سلائیڈنگ […]
لاہور (پی این آئی) ایل پی جی مزید مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی مہنگی ہونے کے بعد پاکستان میں بھی ایل پی جی مہنگی کر دی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی عمر چیمہ نے دعویٰ کیاہے کہ جو پولیس اہلکار عمران خان کو گرفتار کرنے گئے تھے ان کا آمنا سامنا بشریٰ بی بی سے بھی ہوا اور اب انہیں کئی قسم کی مشکلات کا سامنا ہے اور وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک عام مزدور کو پنشن کیلئے برسوں انتظار کروانا شرمناک امر ہے، صدر مملکت نے برسوں تک پنشن سے محروم رہنے والے سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی معافی مانگنے کا حکم۔ تفصیلات کے […]
کراچی (پی این آئی) پی پی رہنما اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تین میں نہ تیرہ میں، نگران وزیراعظم کا فیصلہ راجہ ریاض اور شہباز شریف نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں اگرشیخ چلی ہوتا توماہرانہ […]
دبئی (پی این آئی) ملک میں نگران سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں ایسے میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔ اگر مجھے صرف 6ماہ کے لیے پاکستان کی نگراں وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو میں پاکستان کے غیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے شاہ محمود قریشی سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ معاہدے کے تحت باہر ہیں اور معاہدہ یہ ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کیلئے کام نہیں کریں گے ان کا مزید […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری 2023 میں ہوں گے، الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی یا نہیں کچھ کہہ نہیں سکتا، مستقبل کی سیاست کا فیصلہ چند روز میں پریس کانفرنس کرکے بتاؤں […]