اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاست دان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ سب پر بھاری رہنے والے زرداری پر بلاول بھاری ثابت ہو رہے ہیں۔ اپنے بیان میں حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ بلاول کا بیان ان کی سیاسی بلوغت […]
کولمبو(پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2023 کے دوسرے مرحلے میں سپر فور کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ کولمبو میں کھیلے جارہے اس میچ میں بارش کے آنے سے قبل بھارت نے 24 اعشاریہ 1 اوورز میں 2 وکٹوں […]
لاہور( پی این آئی)لاہور پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں اشتہاری قرار دئیے جانیوالے پی ٹی آئی رہنماوں کی جائیداد قرقی کیلئے متعلقہ اداروں سے جائیداد کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنمائوں کی جائیداد کی تفصیلات لینے […]
کولمبو (پی این آئی)ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت ٹاکرے کے دوران فخر زمان کی گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ کور بچھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ Nice gesture from Fakhar Zaman😎@FakharZamanLive @BCCI @TheRealPCB #FakharZaman #INDvsPAK #Rain #PakistanCricket #AsiaCup2023 #AsiaCupWithSportsTakpic.twitter.com/LJ8I2ntZdb — Sports Tak (@sports_tak) September 10, 2023 ایشیاکپ […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ بلدیات نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کوڑا ٹیکس نافذ کردیا ہے۔ کوڑا ٹیکس پنجاب بھر کی 2468 دیہی یونین کونسلوں پر لگایا گیا ہے۔ رہائشی گھروں سے 50 روپے ماہانہ اور دکانوں سے 100 روپے ٹیکس لیا جائے گا […]
کولمبو(پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2023 کے دوسرے مرحلے میں سپر فور کا میچ بارش کے باعث رکا ہوا ہے تاہم اب بارش رک گئی ہے اور عملہ گراونڈ میں موجود پانی سکھانے میں مصروف ہے۔ تفصیل کے مطابق پاک بھارت […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں بجلی بلوں میں اضافے اور بجلی بحران میں ملوث اداروں میں موجود 1914افسران کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی، ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے 2199سے زائد بجلی چوری کے مقدمات سامنے آئے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرونِ ملک مقیم افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں گرفتار ملزمان سے بیرونِ ممالک میں مقیم افراد کے نمبر لیے جائیں […]
لاہور(پی این آئی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلرز کے خلاف آپریشن جاری ہے،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مختلف مقامات پر آپریشن کے دوران 10ہزار چینی کے بیگ اور5 […]
اسلام آباد (پی این آئی )گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈالر مزید 10 سے 15 روپے سستا ہوگا اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ آرمی چیف سے ملاقات […]
اسلام آباد (پی این آئی)کوئٹہ میں ایک مکان پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک کروڑ ڈالرز برآمد کرلیے گئے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون میں مکان سے […]