کولمبو (پی این آئی ) ایشیاء کپ فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے کولمبو میں سپر 4 مرحلے کے دوسرے میچ میں فتح حاصل کر کے بنگلہ دیش کو فائنل کی دوڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران حکومت نے آئندہ برس ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے نگران وزیر آئی ٹی عمرسیف کا کہنا ہے کہ منصوبہ بنایا ہے آئندہ 10 ماہ میں ملک میں فائیوجی لایا جائے۔ 2 […]
استور (پی این آئی) پی ٹی آئی عوامی مقبولیت ثابت کرنے میں کامیاب، استور ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا، حلقہ جی بی 13 استور 1 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے، پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے ویزہ اسکیم کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ کاروباری افراد کوئی دستاویز کسی کو باہر ایشو کریں گے تو اس بنیاد پر ویزہ اجراء میں آسانی ہوگی۔ انہوں نے خطاب […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر ذخیرہ اندوزی کےخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ،حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی۔ ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیز اور افراد کی نشاندہی کرکے فہرستیں تیار کرلی گئیں،ایف آئی اے اور حساس اداروں نے […]
لاہور(پی این آئی) کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟۔۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز اتوار ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے […]
سوئی (پی این آئی ) ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑیوں کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے۔ Very sad to share this NEWS that 6 football players have been kidnapped in Baluchistan while they were going to participate in […]
اسلام آباد (پی این آئی) کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے معروف اینکر ارشد شریف کی اہلیہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ ارشد شریف قتل کیس کی جوڈیشل مسجٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل […]
استور (پی این آئی) پی ٹی آئی عوامی مقبولیت ثابت کرنے میں کامیاب،استور ضمنی الیکشن نتائج میں تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کر لی، 56 میں سے 25 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے 2800 ووٹ حاصل کر لیے جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغرکی مدت ملازمت فروری 2024 میں مکمل ہونا تھی۔پراسیکیوٹر جنرل نیب سید […]
کولمبو (پی این آئی ) پاکستان نے اتوار کو کولمبو میں شیڈول اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں اپنے دوسرے سپر 4 مقابلے کے لیے غیر تبدیل شدہ پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ مین ان گرین اسی پلیئنگ الیون کے […]